• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامبن میں ٹرک کےپتھروں کی زد میں آنے دو افراد کی موت

جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

by امت ڈیسک
25/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔ جموں وکشمیر ٹریفک پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ قومی شاہراہ کو دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بحال کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹی گاڑیوں کی آوا جاہی دونوں طرف جا ری ہے تاہم بڑی گاڑیوں کو منظم طریفے سے ریگولیٹ کیا جا رہا ہے۔لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی بھیڑ یا جام سے بچنے کے لئے ڈرین ڈرائیونگ کے مطابق چلیں۔

قبل ازیں متعلقہ حکام نے ہفتے کی صبح کہا کہ قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال کیا گیا ہے اور پہلے درماندہ گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت ہے۔ بتادیں کہ ٹریفک پولیس کے ایک ترجمان نے 23 نومبر کو بتایا تھا کہ ضلع مجسٹریٹ رام بن کی نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کو جاری ہدایت کے مطابق لوگوں، سفر کرنے والوں اور ڈرائیور حضرات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ناشری ویا ڈکٹ (ناشری تا لکی ڈابا تک) پرگرڈرز لگانے اور پیرہ اور ٹنل 5 پر جٹ فین لگانے کے پیش سری نگر جموں و قومی شاہراہ جمعہ اور ہفتے کو ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔

دریں اثناء جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انتخابات ہوئے تو لوگ ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے: عمر عبداللہ

Next Post

کشمیر کے اسکولوں کےلیے سرمائی تعطیلات کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
Next Post
وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

کشمیر کے اسکولوں کےلیے سرمائی تعطیلات کا اعلان

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

بی جے پی ہی واحد پارٹی ہے جو غریبوں کا تحفظ کرتی ہے:وزیر اعظم مودی

ادھم پور میں کچا مکان گرنے سے خاتون ازجان

ادھم پور میں کچا مکان گرنے سے خاتون ازجان

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پونچھ میں سڑک حادثہ، سات باراتی زخمی

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

قوم یوم آئین :ایل جی کی عوام کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »