• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

قوم یوم آئین :ایل جی کی عوام کو مبارکباد

by امت ڈیسک
26/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز قومی یوم آئین کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ ‘آئیے ہم اس دن تمام شہریوں کے لئے انصاف، آزادی، مساوات اور وقار کی اقدار کو بر قرار رکھنے کے لئے خود کو دوبارہ وقف کریں’۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا کہ ‘یوم آئین پر تمام لوگوں کو مبارک، آئین کے بانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو ہمارا شاندار رہنما اور ہمارے لئے تحریک کا ایک ذریعہ ہے’۔ ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا کہ ”آئیے ہم اس دن تمام شہریوں کے لئے انصاف، آزادی، مساوات اور وقار کی اقدار کو بر قرار رکھنے کے لئے خود کو دوبارہ وقف کریں’۔

بتادیں کہ آئین کو 26 نومبر 1949 کو تسلیم کیا گیا ملک میں اسی دن کو قومی یوم آئین کے طور پر منایا جاتا ہے اس دن کو قومی یوم آئین ہند کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک میں ڈاکٹر امبیڈ کر خیالات اور آئین کی تشہیر کی جاتی ہے اور آئین کی اہمیت کے حوالے سے سمیناروں کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں سڑک حادثہ، سات باراتی زخمی

Next Post

بارہمولہ میں عسکری معاونین گرفتار : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں عسکری معاونین گرفتار : پولیس

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

نوگام سرینگر میں دم گھٹنے سے نیپالی مزدور لقمہ اجل، دوسرا اسپتال میں داخل

سرجان برکاتی کی اہلیہ کو پہلی غلطی سمجھ کر رہا کیا جانا چاہیے : الطاف ٹھاکر

سرجان برکاتی کی اہلیہ کو پہلی غلطی سمجھ کر رہا کیا جانا چاہیے : الطاف ٹھاکر

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اونتی پورہ میں حادثہ، دو غیر مقامی شہری جاں بحق

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

جموں کشمیر کے لوگوں میں خوف اور مایوسی ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »