• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

بی جے پی ہی واحد پارٹی ہے جو غریبوں کا تحفظ کرتی ہے:وزیر اعظم مودی

by امت ڈیسک
25/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیراعظم مودی نے اسمبلی انتخابات سے عین پہلے تلنگانہ میں بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں آخری مرحلہ کی مہم کا آغاز کیا۔کاماریڈی میں آج ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بی جے پی اپنے ہروعدہ کی پابند رہے گی اور جو بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے، اس کو پورا کرے گی۔انہوں نے ٹرمرک بورڈ،تلنگانہ میں ٹرائبل یونیورسٹی اور دیگریقین دہانیوں بشمول خواتین کوریزرویشن کی فراہمی،ون رینک ون پنشن، طلاق ثلاثہ اورروم مندر کی مثال دی۔یہ کہتے ہوئے کہ مودی،ہر یقین دہانی کی یقین دہانی ہے، انہوں نے وعدہ کیا کہ ریاست میں بی جے پی کو برسراقتدارلانے پر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے لیڈرکووزیراعلی بنایاجائے گا۔

انہوں نے الزام لگایا کہ بی آرایس کے لیڈران نے نئی اسکیم کی شروعات کی ہے۔ انہیں رقم چاہئے اور عوامی فنڈس چاہئے،عوام کی ترقی کیلئے رقم صرف کرنے کے بجائے یہ رقم ان کی جیبوں میں جارہی ہے۔انہوں نے کاماریڈی کے عوام سے خواہش کی کہ وہ کانگریس اور بی آرایس کے امیدواروں کو مسترد کریں۔ساتھ ہی خاندانی حکمرانی اور رشوت خوری کو بھی مسترد کردیاجائے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی ہی واحد پارٹی ہے جو غریبوں کا تحفظ کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایس سی طبقہ کی زمرہ بندی اورمادیگاطبقہ سے انصاف کو یقینی بنانے کی پابند ہے جس کے ساتھ طویل عرصہ سے ناانصافی کی جارہی ہے۔مودی نے کہاکہ کسانوں کی بہبود ہی ہمیشہ بی جے پی کی ترجیح رہی ہے اور دو لاکھ 75ہزارکروڑروپئے کی رقم کسان سمردھی ندھی یوجنا کے تحت کسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کروائی گئی ہے۔(یواین آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے اسکولوں کےلیے سرمائی تعطیلات کا اعلان

Next Post

ادھم پور میں کچا مکان گرنے سے خاتون ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
ادھم پور میں کچا مکان گرنے سے خاتون ازجان

ادھم پور میں کچا مکان گرنے سے خاتون ازجان

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پونچھ میں سڑک حادثہ، سات باراتی زخمی

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

قوم یوم آئین :ایل جی کی عوام کو مبارکباد

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں عسکری معاونین گرفتار : پولیس

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

نوگام سرینگر میں دم گھٹنے سے نیپالی مزدور لقمہ اجل، دوسرا اسپتال میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »