• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں آتشزدگی سے پانچ رہائشی مکانات، فرنیچر فیکٹری جل کر خاکستر

بارہمولہ میں آتشزدگی سے پانچ رہائشی مکانات، فرنیچر فیکٹری جل کر خاکستر

by امت ڈیسک
04/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ، 04 دسمبر : بارہمولہ ضلع کے کانلی باغ علاقے میں آگ کی ہولناک واردات میں گزشتہ شب جس ایک فرنیچر فیکٹری اور پانچ رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے اور کروڑوں روپے کی املاک راکھ ہو گئیں۔ نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول تک پہنچنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ کانلی باغ کے ایک رہائشی علاقے میں فاروق احمد نجار کی فرنیچر فیکٹری میں آگ لگ گئی جو فوراً قریبی رہائشی مکانوں تک پھیل گئی جس میں فیکٹری اور پانچ رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ فائر ٹینڈرز، مقامی پولیس اور فوج کی مشترکہ کوششوں سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس نے انتخابی مہم کے دوران ایک بار بھی اقلیتوں کی بات نہیں کی: غلام نبی آزاد

Next Post

حکومت کے خلاف کوئی لہر نہیں، اپوزیشن ہار کا غصہ ایوان میں نہ نکالے: وزیراعظم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

حکومت کے خلاف کوئی لہر نہیں، اپوزیشن ہار کا غصہ ایوان میں نہ نکالے: وزیراعظم

تلنگانہ میں فضائیہ طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

تلنگانہ میں فضائیہ طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

شملہ سڑک حادثہ میں کولگام کے 6 مزدور ازجان، متعدد زخمی

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

4 دسمبر سے خواہشمند عازمین فارم جمع کرا سکتے ہیں :حج کمیٹی آف انڈیا

بھاجپا کا 12 ریاستوں پر قبضہ، کانگریس تین تک سمٹ گئی

بھاجپا کا 12 ریاستوں پر قبضہ، کانگریس تین تک سمٹ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »