• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

4 دسمبر سے خواہشمند عازمین فارم جمع کرا سکتے ہیں :حج کمیٹی آف انڈیا

by امت ڈیسک
04/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: حج کمیٹی آف انڈیا نے حج بیت اللہ 2024کا پہلا شیڈول جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 4دسمبر2023 سے خواہش مند عازمین کرام کی جانب سے اپنے فارم بھرنے ،جمع یا داخل کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ملک بھرکے خواہش مند عازمین کرام20دسمبر2023تک فارم جمع کراسکتے ہیں۔

جے کے این ایس کے مطابق حج کمیٹی کے آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسرلیاقت علی آفاقی نے ایک اعلامیہ میں یہ جانکاری فراہم کرتے ہوئے مزید کہاہے کہ خواہش مند عازمین ،مطبوع حج فارم ،حج کمیٹی آف انڈیاکی آفیشل ویب سائٹ htp://hajcommittee.gov.inسے ڈاﺅن لوڈ کرکے اسی ویب سائٹ یاموبائل ایپ”Haj Suvidha“پر جمع کراسکتے ہیں۔

انہوںنے کہاہے کہ دیگر لازمی جانکاری اوررہنمائی کیلئے عازمین اور اُن کے رشتہ دار حج کمیٹی آف انڈیا کی آفیشل ویب سائٹ پر دی گئی تفصیلات اور معلومات کا ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شملہ سڑک حادثہ میں کولگام کے 6 مزدور ازجان، متعدد زخمی

Next Post

بھاجپا کا 12 ریاستوں پر قبضہ، کانگریس تین تک سمٹ گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مرکز نے کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبے روک دیے

مرکز نے کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبے روک دیے

03/02/2026

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
Next Post
بھاجپا کا 12 ریاستوں پر قبضہ، کانگریس تین تک سمٹ گئی

بھاجپا کا 12 ریاستوں پر قبضہ، کانگریس تین تک سمٹ گئی

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

دفعہ 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی بھی متوقع

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

جموں وکشمیرکے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

آئی جی پی کشمیر کا بارہمولہ اور سوپور کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیاجائزہ

آئی جی پی کشمیر کا بارہمولہ اور سوپور کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیاجائزہ

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این آئی اے کے کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »