• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تلنگانہ میں فضائیہ طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

تلنگانہ میں فضائیہ طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

by امت ڈیسک
04/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد:بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ ضلع میدک میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔ خبر کے مطابق ہندوستانی فضائیہ کا یہ تربیتی طیارہ تلنگانہ کے ضلع میدک کے توپران میں کریش ہوا۔ یہ واقعہ پیر کی صبح پیش آیا۔ مقامی افراد نے سب سے پہلے یہ منظر دیکھا۔ جن کا کہنا ہے کہ ایک بڑی آواز کے ساتھ یہ طیارہ زمین سے ٹکرا گیا۔ جس کے ساتھ ہی اس میں آگ لگ گئی۔ انڈین ایئر فورس نے اس بات کی تصدیق ہے کی کہ اس حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

مقامی افراد کی اطلاع کے ساتھ ہی پولیس وہاں پہنچی گئی، جس نے صورت حال کا جائزہ لیا اور مقامی افراد کو طیارہ کے قریب جانے سے روک دیا۔

پولیس نے ہندوستانی فضائیہ کے عہدیداروں کو اس واقعہ کی فوری اطلاع دی۔ واضح رہے کہ اس طیارہ نے حیدرآباد کے ڈنڈیگل ایئر فورس اسٹیشن سے اڑان بھری تھی۔ مقامی افراد نے کہا ہے کہ اس واقعہ میں یہ طیارہ جل کر مکمل طور پر خاکستر ہو گیا۔ اس واقعہ کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ گزشتہ سال بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21 29 جولائی 2022 کو بھارت اور پاک کی سرحد پر واقع باڑمیر ضلع میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ حادثہ کے بعد طیارے کا ملبہ تقریباً ایک کلومیٹر کے علاقے میں پھیل گیا اور بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔

طیارے میں موجود دونوں پائلٹس کی دانشمندی کے باعث بڑا حادثہ ٹل گیا تاہم دونوں ہی ہلاک ہوگئے۔ مگ حادثے کے واقعے سے گاؤں والوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ کورٹ آف انکوائری کو اس معاملے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت کے خلاف کوئی لہر نہیں، اپوزیشن ہار کا غصہ ایوان میں نہ نکالے: وزیراعظم

Next Post

شملہ سڑک حادثہ میں کولگام کے 6 مزدور ازجان، متعدد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مرکز نے کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبے روک دیے

مرکز نے کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبے روک دیے

03/02/2026

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

شملہ سڑک حادثہ میں کولگام کے 6 مزدور ازجان، متعدد زخمی

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

4 دسمبر سے خواہشمند عازمین فارم جمع کرا سکتے ہیں :حج کمیٹی آف انڈیا

بھاجپا کا 12 ریاستوں پر قبضہ، کانگریس تین تک سمٹ گئی

بھاجپا کا 12 ریاستوں پر قبضہ، کانگریس تین تک سمٹ گئی

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

دفعہ 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی بھی متوقع

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

جموں وکشمیرکے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »