• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

جموں کشمیر ترمیمی بلوں سے مظلوموں کو انصاف ملے گا : امیت شاہ

by امت ڈیسک
06/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بدھ کے روز لوک سبھا میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ جموں و کشمیر ریزرویشن (ترمیمی) بل 2023 اور جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیمی) بل 2023 کا مقصد خطے میں ’’محروموں کو انصاف فراہم کرنا‘‘ ہے۔ لوک سبھا میں (بحث کے لیے) جموں و کشمیر کے تعلق سے پیش کی گئی دونوں ترمیمی بلوں کا دفاع کرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر ریزرویشن (ترمیمی) بل ’’ان (محروموں) کے ساتھ انصاف کرنے اور ان لوگوں کو حقوق فراہم کرنے سے متعلق ہے جن کے ساتھ (گزشتہ حکومتوں کے دور میں) ناانصافی ہوئی ہے۔‘‘

حسب سابق گزشتہ حکومتوں کی سخت تنقید کرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا: ’’اگر ووٹ بینک کی سیاست پر غور کیے بغیر شروع میں ہی دہشت گردی سے نمٹا گیا ہوتا تو کشمیری پنڈتوں کو وادی کشمیر چھوڑنے کی ضرورت نہ پڑتی۔‘‘ انہوں نے لوک سبھا میں پیش کی گئی بلوں کی وضاحت کرتے ہوئے دعویٰ کیا: ’’ان لوگوں کو اسمبلی میں نمائندگی دینے کی کوشش ایک ہے جنہیں دہشت گردی کی وجہ سے کشمیر چھوڑنا پڑا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’بلوں کا مقصد ان لوگوں کو انصاف فراہم کرنا ہے جو پچھلے 70 سالوں سے محروم تھے۔‘‘یہ بھی پڑھیں:لوک سبھا میں جموں کشمیر کے تعلق سے دو بِلوں پر بحثشاہ نے پسماندہ طبقات کے بارے میں بات کرنے پر کانگریس پر بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی پارٹی نے پسماندہ طبقات کی مخالفت کی ہے اور ان کی ترقی کی راہ میں وہ پارٹی رکاوٹ بنی ہے تو وہ کانگریس ہے۔ انہوں نے کہا: ’’وزیر اعظم نریندر مودی ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے اور وزیر اعظم بنے اور وہ پسماندہ طبقات اور غریبوں کے درد کو جانتے ہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈی پی ایس جموں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

Next Post

انتخابات میں تاخیر، بھاجپا اور الیکشن کمیشن دونوں قصوروار: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

انتخابات میں تاخیر، بھاجپا اور الیکشن کمیشن دونوں قصوروار: عمر عبداللہ

2 سال میں جموں و کشمیر میں 104 سیکورٹی اہلکار ہلاک،223 زخمی: وزارتِ داخلہ کا پارلیمنٹ میں جواب

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعدجموں و کشمیر اور لداخ نے گہری مثبت اور ترقی پسند تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا:نتیانند رائے

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور احمد دلی علاج کے لیے منتقل

زخمی پولیس انسپکٹر مسرور احمد دلی علاج کے لیے منتقل

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

زنپہ کدل سرینگر میں آگ کی واردات ، چھ دکانیں اور دو کمرے جل کر خاکستر

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

سردی کا راج برقرار: منفی 2.6 ڈگری سیلشس کے ساتھ سرینگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »