• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سابق ایس ایس پی کو بارمولہ میں عسکریت پسندوں نے گولی مار کر موت کی ابدی نیند سلا دیا

by امت ڈیسک
24/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر، 24 دسمبر: سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس محمد شفیع میر کو اتوار کی صبح بارہمولہ ضلع کے گانٹہ مولہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

حکام نے جی این ایس کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے سابق ایس ایس پی محمد شفیع پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنی رہائش گاہ کے قریب مسجد میں داخل ہو رہے تھے۔

اسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار رہے گا۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ شہری ہلاکتیں، این سی نے کیا سرینگر میں احتجاج

Next Post

بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی نامعلوم ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی نامعلوم ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں ہلاک

بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی نامعلوم ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں ہلاک

پولیس افسر کی ہلاکت : وادی کے سیاسی جماعتوں کا ردعمل

پولیس افسر کی ہلاکت : وادی کے سیاسی جماعتوں کا ردعمل

نم آنکھوں سے ریٹائرڈ ایس ایس پی محمد شفیع سپرد خاک

نم آنکھوں سے ریٹائرڈ ایس ایس پی محمد شفیع سپرد خاک

اکھنور میں ڈرون سے گرایا گیا اسلحہ وگولہ بارود ضبط:پولیس

اکھنور میں ڈرون سے گرایا گیا اسلحہ وگولہ بارود ضبط:پولیس

حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: اشوک کول

حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: اشوک کول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »