• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گجرات کی طرح جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی: رینا

پونچھ شہریوں کی ہلاکت کے زمہ داروں کو سخت سزا ملے گی : رویندر رینہ

by امت ڈیسک
29/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ کا کہنا ہے کہ پونچھ میں تین افراد کی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو پونچھ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا جہاں وہ 22 دسمبر کو بفلیاز علاقے میں پر اسرار حالت میں مردہ پائے گئے تین عام شہریوں کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرنے کے لئے گئے تھے۔

اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘گنہگاروں کو قانون بہت بڑی سزا دے گا ہمارے ملک میں قانون سب سے بڑا ہے قانون سے بڑا کوئی نہیں ہے’۔انہوں نے کہا کہ ‘جن لوگوں نے یہ غلطی کی ہے یہ ایک بڑی غلطی ہے اور قانون اس غلطی کے مرتکبین کو بھی بڑی سزا دے گا’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کے ساتھ انصاف کیا جائے گا’۔انہوں نے کہا کہ میں آج یہاں لواحقین کے ساتھ تعزیت کرنے اور یہاں کے لوگوں کا دکھ بانٹنے کے لئے آیا ہوں۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ-راجوری میں موبائل انٹرنیٹ خدمات 7 روز بعد بحال

Next Post

پونچھ شہری ہلاکتوں کی غیر جانبدار تحقیقات ہونی چاہئے : فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
Next Post
اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

پونچھ شہری ہلاکتوں کی غیر جانبدار تحقیقات ہونی چاہئے : فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں 3 بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

آئی جی پی کشمیر نے پولیس کنترول روم میں سیکیورٹی اور کرائم صورتحال کا لیا جائزہ

آئی جی پی کشمیر نے پولیس کنترول روم میں سیکیورٹی اور کرائم صورتحال کا لیا جائزہ

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار : پولیس

پولیس افسر کی ہلاکت : وادی کے سیاسی جماعتوں کا ردعمل

سابق ایس ایس پی کے قتل میں ملوث افراد کے بارے میں اطلاع دینے والے کو پانچ لاکھ روپیہ کاانعام دیا جائے گا :پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »