• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
29/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:شمالی ضلع بارہ مولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاءبرآمد کرکے ضبط کی ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایس ایچ او چندوسہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کاچوا مقام چندوسہ کے نزدیک ناکہ چیکنگ کے دوران دو افراد کو روک کر ان کی جامہ تلاشی لی جس دوران ان کے قبضے سے ساٹھ گرام چرس جیسی ممنوع نشیلی اشیاء برآمد ہوئی ۔
گرفتار شدگان کی شناخت ثاقب رشید ولد عبدالرشید ساکن کانسپورہ اورذیشان علی ولد علی محمد ساکن دلنہ بارہ مولہ کے بطور کی گئی ہے۔
موصوف ترجمان کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف باضابط طورپر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ بارہ مولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے 11 مہینوں کے دوران 260 مقدمے درج کرکے 452 منشیات فروشوں کو گرفتار جبکہ منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادوں کو ضبط کیا ہے۔
گرفتار شدگان میں 382 کو این ڈی پی ایس ایکٹ جبکہ 70 کو پی آئی ٹی/ این ڈی پی ایس/ پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آئی جی پی کشمیر نے پولیس کنترول روم میں سیکیورٹی اور کرائم صورتحال کا لیا جائزہ

Next Post

سابق ایس ایس پی کے قتل میں ملوث افراد کے بارے میں اطلاع دینے والے کو پانچ لاکھ روپیہ کاانعام دیا جائے گا :پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
پولیس افسر کی ہلاکت : وادی کے سیاسی جماعتوں کا ردعمل

سابق ایس ایس پی کے قتل میں ملوث افراد کے بارے میں اطلاع دینے والے کو پانچ لاکھ روپیہ کاانعام دیا جائے گا :پولیس

مینڈھر سیکٹر میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

کشمیر:چلہ کلان کے تخت نشین ہوتے ہی سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

وادی میں ہڈیاں جما دینے والی سردی برقرار، بانڈی پورہ سرد ترین

پونچھ میں فوجی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

اننت ناگ میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پونچھ:محبوبہ مفتی کو لواحقین سے ملنے سے روک دیا گیا

پونچھ:محبوبہ مفتی کو لواحقین سے ملنے سے روک دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »