• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

کپواڑہ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
30/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ: جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ میں ہفتے کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، تاہم کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.6 ریکارڈ ہوئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ہفتے کے روز سہ پہر چار بجکر 57منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 5 کلو میٹر تھی۔

تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔جموں وکشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک زون پانچ اور چار میں آتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس ماہ میں جموں وکشمیر اور لداخ میں 12مرتبہ سے زائد زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جبکہ رواں برس خطہ چناب کے کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلع اور لداخ میں دو درجن سے زائد زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یاد رہے کہ ماضی قریب میں سنہ 2005 کے اکتوبر ماہ میں جموں و کشمیر میں تباہ کن زلزلوں کے جھٹکوں میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔

زلزلوں کے ان خوفناک جھٹکوں نے شمالی کشمیر کے اوڑی اور ٹنگڈار علاقوں میں بھاری تباہی مچا دی تھی، جن میں سینکڑوں عمارتیں بشمول رہائشی مکانات زمین بوس ہوئے تھے۔ زلزلہ کے یہ جھٹکے کنٹرل لائن کے آر پار محسوس کیے گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی کی دور اندیش قیادت میں عوام دوست پالیسیوں اور اسکیموں اور اقدامات: انوراگ ٹھاکر

Next Post

بارہمولہ پولیس نے بھاری مقدار میں ممنوعہ منشیات کو تباہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
بارہمولہ پولیس نے بھاری مقدار میں ممنوعہ منشیات کو تباہ کیا

بارہمولہ پولیس نے بھاری مقدار میں ممنوعہ منشیات کو تباہ کیا

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

جموں و کشمیر میں 8000 جعلی سوشل میڈیا ہینڈلز کی نشاندہی: پولیس سربراہ

بارہمولہ میں رہائشی مکان، گاڑی منسلک: پولیس

بارہمولہ میں رہائشی مکان، گاڑی منسلک: پولیس

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں خشک موسم کے بیچ سردی کا راج برقرار

مرکز نے تحریک حریت جموں و کشمیر پر 5 سال کی پابندی لگادی

مرکز نے تحریک حریت جموں و کشمیر پر 5 سال کی پابندی لگادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »