• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ پولیس نے بھاری مقدار میں ممنوعہ منشیات کو تباہ کیا

بارہمولہ پولیس نے بھاری مقدار میں ممنوعہ منشیات کو تباہ کیا

by امت ڈیسک
30/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر :بارہمولہ پولیس نے ایس ایس پی کی سربراہی میں مجسٹریٹ کی موجودگی میں لاسی پورہ پلوامہ میں کروڑوں روپیے مالیت کی ضبط شدہ ممنوعہ مواد اور منشیات کی بھاری مقدار کو تباہ کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘ضلع سطحی ڈرگ ڈسپوزل کمیٹی بارہمولہ نے آج ایس ایس پی امود ناگپورے کی سربراہی میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے سیکشن 52 کے تحت ضبط شدہ ممنوعہ مواد اور منشیات کی بھاری مقدار کو تباہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ اوڑی، بونیار، پٹن، کریری، کنزر اور ٹنگمرگ پولیس اسٹیشنوں میں درج 27 کیسوں میں ضبط شدہ ممنوعہ اشیا کو تباہ کر دیا گیا۔
ان کا کہنا تھا: ‘ضبط شدہ اشیا میں 6.303 کلو ہیرائن،63.413 کلو پوست کا بھوسا،207 گرام گانجا، 652 گرام بھنگ، 600 گرام بھنگ پائوڈر، 3.950 کلو بھنگ بوسہ، 953 گرام چرس،1.120 کلو چرس پائوڈر اور 127 گرام فکی شامل ہے’۔
بیان کے مطابق یہ کارروائی ڈی ایس پی ڈی اے آر ڈی پی ایل بارہمولہ، ڈی ایس پی اے این ٹی ایف کشمیر، ڈی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی پلوامہ، ایگیزکیٹو مجسٹریٹ کنزر وغیرہ کی سربراہی والی ایک کمیٹی کی موجودگی میں کشمیر ہیلتھ کیئر سسٹم لاسی پورہ پلوامہ میں انجام دی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

Next Post

جموں و کشمیر میں 8000 جعلی سوشل میڈیا ہینڈلز کی نشاندہی: پولیس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

جموں و کشمیر میں 8000 جعلی سوشل میڈیا ہینڈلز کی نشاندہی: پولیس سربراہ

بارہمولہ میں رہائشی مکان، گاڑی منسلک: پولیس

بارہمولہ میں رہائشی مکان، گاڑی منسلک: پولیس

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں خشک موسم کے بیچ سردی کا راج برقرار

مرکز نے تحریک حریت جموں و کشمیر پر 5 سال کی پابندی لگادی

مرکز نے تحریک حریت جموں و کشمیر پر 5 سال کی پابندی لگادی

سال 2023میں دنیا میں پیش آنے والے اہم واقعات پر ایک نظر

سال 2023میں دنیا میں پیش آنے والے اہم واقعات پر ایک نظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »