• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

by امت ڈیسک
04/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این ایس سی) نے کہا کہ جمعرات کو جموں و کشمیر میں ریکٹر اسکیل پر 3.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق زلزلہ رات میں تقریبا ساڑھے بارہ بجے کے قریب 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق اس زلزلے کے جھٹکے جموں کے شہر کشتواڑ میں محسوس کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں اس شدت کے زلزلے کے جھٹکے پہلے بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ تاہم ان زلزلوں میں کسی طرح کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تھا۔ سنہ 2023 میں بھی جموں وکشمیر میں متعدد مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ مارچ 2023 میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا تھا اسی دوران کشمیر میں ایک فلم کی شوٹنگ جاری تھی تاہم اس زلزلے کے دوران اداکار سمیت شوٹنگ کرنے والی پوری ٹیم محفوظ رہی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں جھڑپ شروع

Next Post

کولگام جھڑپ : علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کولگام جھڑپ : علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

کولگام جھڑپ : علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

پولیس سربراہ کا 6جنوری کو عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام ملتوی

پولیس سربراہ کا 6جنوری کو عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام ملتوی

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں چلہ کلاں کی شدید ٹھنڈ جاری

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کولگام جھڑپ : عسکریت پسندوں کے فرار ہونے کا امکان : رپورٹ

نائب صدر کا طیارہ خراب موسم کے باعث لینڈ نہ کر سکا

نائب صدر کا طیارہ خراب موسم کے باعث لینڈ نہ کر سکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »