• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میں نے والد کے کہنے پر کبھی تمباکو اور الکحل کی تشہیر نہیں کی:تنڈولکر

سچن ٹنڈولکر بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہو گئے

by امت ڈیسک
15/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ممبئی: ہندوستان کے سابق عظیم کرکٹر سچن ٹنڈولکر بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئے۔ لیجنڈری کھلاڑی سے قبل ان کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر اور مختلف ہندوستانی اداکارائیں بھی جعلی ویڈیوز اور تصاویر کا شکار ہوچکی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر نے اپنی جعلی ویڈیو بھی شیئر کی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمسش سے جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف اور ان کی روک تھام کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی جعلی ویڈیو میں کھلاڑی کو آن لائن گیمنگ ایپ کی تشہیر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ گیمنگ ایپ کی تشہیر کیلئے بنائی گئی مذکورہ جعلی ویڈیو میں سچن ٹنڈولکر کی ویڈیو اور آواز کا استعمال کیاگیا ہے۔

سابق کھلاڑی نے اپنے مداحوں کو جعلی ویڈیو کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھاکہ یہ ویڈیوز جعلی ہے۔ انہوں نے ٹکنالوجی کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ مسلسل ٹکنالوجی کا غلط استعمال ہوتا ہوا دیکھنا پریشان کن ہے۔

میری صارفین سے درخواست ہے کہ اس طرح کی تمام ایپس، اشتہارات اور ویڈیوز کو بڑی تعداد میں رپورٹ کریں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے بھی اپیل کی ہے کہ اس طرح کی جعلی ویڈیوز کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

سابق کپتان سچن تنڈولکر نے لکھاکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو صارفین کی شکایات پر چوکنا اور جوابدہ رہنے کی ضرورت ہے۔ ان کی جانب سے کئے گئے فوری اقدامات ہی اس طرح کی ڈیپ فیک اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کی روک تھام میں موثر کردار ادا کرسکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

Next Post

ہندوستانی فوج طاقت اور لچک کا ستون:وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

ہندوستانی فوج طاقت اور لچک کا ستون:وزیر اعظم مودی

گلمرگ میں سیاح بکنگ منسوخ کر رہے ہیں

گلمرگ میں سیاح بکنگ منسوخ کر رہے ہیں

کشمیر:چلہ کلان کے تخت نشین ہوتے ہی سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

وادی میں شبانہ سردی کازور برقرار، پہلگام میں سرد ترین مقام

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

جموں و کشمیر کے سرکاری ملازمین کوحکومت کی ہدایت

سرکاری ملازمین یوم جمہوریہ کی تقاریب میں شرکت کو یقینی بنائیں: انتظامیہ

سرکاری ملازمین یوم جمہوریہ کی تقاریب میں شرکت کو یقینی بنائیں: انتظامیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »