• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

جموں و کشمیر اور لداخ میں 26 سے 28 جنوری تک درمیانی درجے کی برفباری متوقع:سونم لوٹس

by امت ڈیسک
16/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری میں جاری خشک موسمی صورتحال کا سلسلہ اگلے ہفتے کے دوران ختم ہونے کے امکانات نظر آنے لگے ہیں۔معروف ماہر موسمیات اور لیہہ میں محکمہ موسمیات کے سربراہ سونم لوٹس کا کہنا ہے کہ آج کے تجزیے کے مطابق ایک درمیانی درجے کی مغربی ہوا 26 سے 28 جنوری کے دوران جموں وکشمیر اور لداخ میں داخل ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں جموں وکشمیر اور لداخ میں کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری کا امکان ہے۔

موصوف ماہر موسمیات نے یہ جانکاری منگل کے روز سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر میں خاص طور پر وادی کشمیر میں خشک موسمی صوتحال جاری ہے جس سے یہاں کے تمام تر شعبہ ہائے حیات متاثر ہو رہے ہیں۔

خشک موسمی صورتحال کے پیش نظر جہاں لوگوں بالخصوص کسانوں میں گونا گوں خدشات پائے جا رہے ہیں وہیں یہاں کے سیاحتی مقامات پر موجود سیاح بھی مایوس ہیں اور برف باری کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔یو این آئی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجلی پروجیکٹوں، سیاحت کےلیے برفباری ضروری : ایل جی

Next Post

بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی باشندے کو حراست میں لیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
Next Post
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی باشندے کو حراست میں لیا گیا

2022 ملک کے لیے بڑی کامیابیوں کا سال؛ ہندوستان نے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا: مودی

عوام کا ایک ایک پیسہ ان کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کیا جائے: مودی

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

پونچھ میں فوجی گاڑی کو سڑک حادثہ، فوجی اہلکار ہلاک

بمنہ میں پولیس اہلکار پر حملے میں ملوث تین افراد گرفتار : پولیس سربراہ

ملی ٹینٹوں کی طرح منشیات فروشوں کی بھی زمرہ بندی کی جائے گی : پولیس سربراہ

محکمہ جل جیون شکتی کے چیف انجینئر نے بجادی خطرے کی گھنٹی

محکمہ جل جیون شکتی کے چیف انجینئر نے بجادی خطرے کی گھنٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »