• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محکمہ جل جیون شکتی کے چیف انجینئر نے بجادی خطرے کی گھنٹی

محکمہ جل جیون شکتی کے چیف انجینئر نے بجادی خطرے کی گھنٹی

by امت ڈیسک
17/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر// گزشتہ لگ بھگ50دنوں سے جاری خشک موسمی صورتحال کے نتیجے میں دریاﺅں ،ندی نالوں اور جھیلوں و چشموںمیں پانی کی سطح و مقدار میں ریکارڈ کمی آنے کے بیچ محکمہ جل جیون مشن جموں وکشمیرکے چیف انجینئر سنجیو ملہوترا نے منگل کو جموں اور کشمیر میں موجودہ خشک موسم کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر خشک موسم جاری رہا تو صورتحال تشویشناک ہو سکتی ہے۔انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ پانی کو درست طریقے سے استعمال کریں اور ان حالات میں اس کے ذخیرہ کو یقینی بنائیں۔جے کے این ایس کے مطابق چیف انجینئرمحکمہ جل جیون مشن جموں وکشمیر سنجیو ملہوترا نے ایک میڈیا ادارے کو بتایاکہ اگرچہ فی الحال پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے لیکن جموں و کشمیر میں نہ ختم ہونے والے خشک موسم کی وجہ سے حالات کسی بھی وقت بدصورت ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فی الحال سطح آب کے ذخائر پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگرچہ تکنیکی مسائل کی وجہ سے سپلائی میں خلل پڑا ہے لیکن سطح آب کے وسائل میں پانی کی کافی مقدار موجود ہے۔موصوف چیف انجینئرنے تاہم جموں و کشمیر میں نہ ختم ہونے والے خشک اور خشک موسمی حالات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس وقت صورتحال تشویشناک نہیں ہے لیکن ہم تشویشناک صورتحال سے متصل ہیں۔ چیف انجینئرمحکمہ جل جیون مشن جموں وکشمیرنے خبردار کیاکہ اگر خشک موسم کا سلسلہ جاری رہا تو آنے والا وقت جموں و کشمیر کے لئے سب سے مشکل ہوگا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پانی کاجائز اور دُرست استعمال کریں اور گھروں میں پانی کا ذخیرہ یقینی بنائیں۔چیف انجینئر سنجیو ملہوترا نے کہا کہ اگر خشک موسم کی صورتحال برقرار رہی تو حالات کسی بھی وقت بدصورت موڈ میں بدل سکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹینٹوں کی طرح منشیات فروشوں کی بھی زمرہ بندی کی جائے گی : پولیس سربراہ

Next Post

دہلی ہائی کورٹ میں مہندر سنگھ دھونی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
چینائی گجرات کو5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچویں بار آئی پی ایل چمپئن بن گیا

دہلی ہائی کورٹ میں مہندر سنگھ دھونی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں 3 منشیات فروش گرفتار ،ممنوعہ اشیاء برآمد

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں شبانہ سردی جاری، سرینگر میں منفی 4.6درج

کشمیری نوجوان کا سعودی عرب میں انتقال

کشمیری نوجوان کا سعودی عرب میں انتقال

کشمیر یونیورسٹی کو اب بھی نیا رجسٹرار نہیں ملا

کشمیر یونیورسٹی کو اب بھی نیا رجسٹرار نہیں ملا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »