• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی نے بلیدان ستمب پر پھول ملائیں چڑھائی

ایل جی نے بلیدان ستمب پر پھول ملائیں چڑھائی

by امت ڈیسک
26/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز ملک کے 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر یہاں بلیدان ستمب ( وار میموریل ) پر پھول مالا چڑھا کر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: پولیس ، فوج اور سی اے پی ایف کے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے کہا: قوم مادر وطن کی یکجہتی، سالمیت اور خود مختاری کے تحفظ کے لئے دی جانے والی ان بہادرجوانوں کی عظیم قربانیوں کی ہمیشہ مرہون رہے گی۔

بتادیں کہ بلید ان ستمب جس کے معنی قربانی کا مینار ہے، کو ان فوجی جوانوں کی قربانی کی یاد میں تعمیر کیا گیا ہے جنہوں نے آزادی کے بعد سے مختلف لڑائیوں اور انسداد بغاوت کی کارروائیوں میں جموں و کشمیر میں اپنےمادر وطن کی خدمت میں اپنی جانیں قربان کیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں منایا گیا یوم جمہوریہ، جموں میں ایل جی نے کی پرچم کشائی

Next Post

یوم جمہوریہ: تاریخی گھنٹہ گھر سرینگر رہا سیاحوں کی توجہ کا مرکز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
یوم جمہوریہ: تاریخی گھنٹہ گھر سرینگر رہا سیاحوں کی توجہ کا مرکز

یوم جمہوریہ: تاریخی گھنٹہ گھر سرینگر رہا سیاحوں کی توجہ کا مرکز

جموں کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات پرامن طریقے سے اختتام

جموں کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات پرامن طریقے سے اختتام

ایل جی نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا

ایل جی نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا

ملی ٹینسی اور اسکے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کیلئے حکومت پُرعزم: منوج سنہا

ملی ٹینسی اور اسکے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کیلئے حکومت پُرعزم: منوج سنہا

سانبہ میں ٹھنڈی کھوئی ٹول پلازہ ہٹا دیا گیا

سانبہ میں ٹھنڈی کھوئی ٹول پلازہ ہٹا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »