• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملی ٹینسی اور اسکے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کیلئے حکومت پُرعزم: منوج سنہا

ملی ٹینسی اور اسکے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کیلئے حکومت پُرعزم: منوج سنہا

by امت ڈیسک
26/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا جبکہ سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں لیفٹنٹ گورنر کے مشیرآر آر بھٹناگرنے مارچ پاسٹ پر سلامی لی اور ترنگا لہرایا۔

اسی دوران لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ملی ٹینسی اور اس کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ایک پڑوسی ملک کی طرف سے سپانسر کی گئی ناپاک پراکسی جنگ کو ختم کرنے کیلئے حتمی حملے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسز کا مورال بلند ہے اور امن کو غیر مستحکم کرنے کی تمام کوششوں کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔

اس موقعہ پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ملی ٹینسی اور اس کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ایک پڑوسی ملک کی طرف سے سپانسر کی گئی ناپاک پراکسی جنگ کو ختم کرنے کیلئے حتمی حملے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

منوج سنہا نے کامیاب G20 اجلاس کی اہمیت کو اجاگر کیا اور کہا کہ اس نے انسانیت کے دشمنوں اور جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کے اسپانسروں کو دنیا کے سامنے خطے کی اقتصادی طاقت، کاروباری صلاحیت، ثقافتی دولت اور سیاحت کے مواقع کی نمائش کرکے مناسب جواب دیا ہے۔انہوں نے کہا ”دہشت گردی، اس کے ماحولیاتی نظام اور ایک پڑوسی ملک کی طرف سے سپانسر ہونے والی ناپاک پراکسی جنگ پر حتمی حملے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

ہم نے ایک نیا جموں و کشمیر بنانے کی کوشش کی ہے جس میں طاقت، روحانیت کی طاقت، جدید اور سائنسی سہولیات اور ردعمل ہو۔ “ منوج سنہا نے پولیس، فوج اور نیم فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ملک کی سلامتی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔انہوں نے کہا ”ان کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے،ہم جموں و کشمیر کی سرزمین سے ملی ٹینسی اور اس کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

میں ان پولیس فورسز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے 113 بہادری کے تمغے جیتے ہیں جو کہ دیگر فورسز میں سب سے زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملی ٹینسی کے خلاف پولیس کی جنگ مثالی ہے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا

Next Post

سانبہ میں ٹھنڈی کھوئی ٹول پلازہ ہٹا دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
سانبہ میں ٹھنڈی کھوئی ٹول پلازہ ہٹا دیا گیا

سانبہ میں ٹھنڈی کھوئی ٹول پلازہ ہٹا دیا گیا

بارہمولہ میں نوجوان کرکٹ کھیلنے کے دوران جل بسا

بارہمولہ میں نوجوان کرکٹ کھیلنے کے دوران جل بسا

گیانواپی مسجد معاملہ : مسلم فریق نے آثار قدیمہ کی رپورٹ خارج کی

گیانواپی مسجد معاملہ : مسلم فریق نے آثار قدیمہ کی رپورٹ خارج کی

ہنی مون کے لیے گوا کے بجائے ایودھیا لے جانے پر خاتون نے شوہر سے طلاق کی مانگ کر دی

ہنی مون کے لیے گوا کے بجائے ایودھیا لے جانے پر خاتون نے شوہر سے طلاق کی مانگ کر دی

جموں اور سرینگر میں قریب 40 ہزار افراد نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی

جموں اور سرینگر میں قریب 40 ہزار افراد نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »