• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

by امت ڈیسک
04/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر// جموں و کشمیر ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جے کے ڈی ایم اے) نے خراب موسمی صور تحال کے پیش نظر جموں و کشمیر کے 8 اضلاع میں اگلے چو بیس گھنٹوں کے دوران برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ، بارہمولہ ، گاندربل، کپوارہ، ڈوڈہ، کشتواڑ ، پونچھ اور رام بن کے پہاڑی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران در میانی درجے کے برفانی تو دے گر آنے کا امکان ہے۔

حکام نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی تاکید کی ہے اور جن علاقوں میں بر فنای تو دے گر آنے کے خطرات رہتے ہیں وہاں جانے سے اجتناب کرنے کو کہا ہے۔

بتادیں کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں
برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ماسکو ہندوستانی سفارت خانے میں تعینات آئی ایس آئی کا ایجنٹ گرفتار

Next Post

بھاری برف باری کے بیچ کپواڑہ میں فوج نے ایک حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
بھاری برف باری کے بیچ کپواڑہ میں فوج نے ایک حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا

بھاری برف باری کے بیچ کپواڑہ میں فوج نے ایک حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

یہ میری گارنٹی ہے کہ ملک کے ہر غریب کنبہ کے پاس ایک مستقل گھر ہوگا: وزیر اعظم مودی

سرینگر میں غذائی اجناس کا وافر اسٹاک موجود، بجلی سپلائی پوری طرح سے بحال:ڈی سی سرینگر

سرینگر میں غذائی اجناس کا وافر اسٹاک موجود، بجلی سپلائی پوری طرح سے بحال:ڈی سی سرینگر

عرفان پٹھان نے 8 برسوں میں پہلی بار اہلیہ کی نقاب کے بغیر تصویر پوسٹ کردی

عرفان پٹھان نے 8 برسوں میں پہلی بار اہلیہ کی نقاب کے بغیر تصویر پوسٹ کردی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کپوارہ میں پولیس اہلکار پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »