• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عرفان پٹھان نے 8 برسوں میں پہلی بار اہلیہ کی نقاب کے بغیر تصویر پوسٹ کردی

عرفان پٹھان نے 8 برسوں میں پہلی بار اہلیہ کی نقاب کے بغیر تصویر پوسٹ کردی

by امت ڈیسک
04/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سال گرہ پر پہلی بار اپنی اہلیہ صفا بیگ کی نقاب کے بغیر تصویر پوسٹ کردی جب کہ اس سے قبل ہمیشہ ان کی تصاویر نقاب کے ساتھ ہوا کرتی تھیں۔

عرفان پٹھان نے سوشل میڈیا پر شادی کی آٹھویں سال گرہ پر اپنی اہلیہ کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ انھوں نے لکھا کہ کہ زندگی کے ان 8 خوشگوار برسوں کی مبارک باد۔

عرفان پٹھان نے مزید لکھا کہ ایک ایسی شخصیت جسے لامحدود کردار بہ احسن ادا کرنا آتے ہیں۔ وہ حوصلہ بڑھانے والی، موڈ بوسٹر، ہنسی دینے والی کامیڈین، پریشانی دور کرنے والی میری ہم سفر اور دوست اور میرے بچوں کی ماں ہیں۔

اس موقع پر عرفان پٹھان اہلیہ کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی۔

یہ جوڑی پہلے بھی اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہی ہے لیکن ان میں صفا بیگ ہمیشہ نقاب میں ہوا کرتی تھیں اور کسی نے شادی کے بعد سے ان کا چہرہ نہیں دیکھا تھا جس پر عرفان پٹھان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا تھا۔

تاہم آج شادی کی آٹھویں سال گرہ پر پہلی بار اس جوڑی کی ایسی تصویر سامنے آئی ہے جس میں صفا بیگ نے اپنا چہرہ نقاب سے ڈھکا ہوا نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں غذائی اجناس کا وافر اسٹاک موجود، بجلی سپلائی پوری طرح سے بحال:ڈی سی سرینگر

Next Post

کپوارہ میں پولیس اہلکار پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کپوارہ میں پولیس اہلکار پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ، 10 پولیس اہلکار ہلاک،حملہ آور فرار

پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ، 10 پولیس اہلکار ہلاک،حملہ آور فرار

بھاری برفباری کے باعث سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں منسوخ

سرینگر ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں برفباری کے بعد موسم میں بہتری

بڈگام میں چار منشیات فروش گرفتار

بڈگام میں چار منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »