• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاری برفباری کے باعث سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں منسوخ

سرینگر ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال

by امت ڈیسک
05/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر (جموں کشمیر): سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پیر کو دوبارہ سے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکڑ ایئرپورٹ کے مطابق سرینگر میں موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام پروازیں اپنے طے شدہ شیڈول پر اڑان بھریں گیں۔ اتوار کو وادی کشمیر کے میدانی اور بالائی علاقوں میں ہوئی تازہ برفباری اور خراب موسم کے نتیجے میں سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شیڈول شدہ تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

سرینگر ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر جاوید انجم نے کہا کہ اتوار کی صبح لگاتار برفباری ہونے کی وجہ سے پروازوں کو لینڈنگ اور اڑان بھرنے میں مشکلات پیش آئیں جس کے چلتے تمام پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ ایسے میں آج موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے امید ہے کہ فلائٹ آپریشن بنا کسی خلل کے جاری رہے گا۔ گزشتہ کل کی برفباری سے زمینی ٹرانسپورٹ بھی متاثر ہوا ہے جبکہ ریل پٹری پر برف جمع ہونے کے باعث بانہال بارہمولہ ریل خدمات کو بھی احتیاطً معطل کرنا پڑا تھا۔ تاہم پیر کو ریل خدمات کو پھر سے بحال کیا گیا ہے۔

ادھر، جموں وکشمیر کو زمینی راستے سے باقی دنیا سے جوڑنے والی سرینگر – جموں قومی شاہراہ پر پھسلن کی وجہ سے ٹریفک بے حد دھیمی رفتار سے چل رہا ہے۔ ٹریفک پولیس نے مسافروں کو اطلاع دی ہے کہ وہ سفر شروع کرنے سے پہلے سڑک کی صورتحال دریافت کریں تاکہ آگے جاکر کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

واضح رہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیان شب سرینگر سمیت وادی کشمیر کے دیگر میدانی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی جس میں میدانی علاقوں میں 3 سے 6 انچ جبکہ بالائی علاقوں میں 6 سے 12 انچ تک برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں معمولات زندگی متاثر ہوئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ، 10 پولیس اہلکار ہلاک،حملہ آور فرار

Next Post

وادی میں برفباری کے بعد موسم میں بہتری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں برفباری کے بعد موسم میں بہتری

بڈگام میں چار منشیات فروش گرفتار

بڈگام میں چار منشیات فروش گرفتار

سرینگر کے جہلم میں ای رکشہ گرنے کے 3 دن بعد شخص کی لاش

سرینگر کے جہلم میں ای رکشہ گرنے کے 3 دن بعد شخص کی لاش

جعلی ڈاکٹروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی: سیکرٹری صحت و طبی تعلیم

جعلی ڈاکٹروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی: سیکرٹری صحت و طبی تعلیم

جموں کشمیر کیلئے59364 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

جموں کشمیر کیلئے59364 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »