• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تازہ برفباری اور پتھر گر آنے سے سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

برف و باراں کے باعثِ وادی کا ملک کے دیگر حصوں کیساتھ رابطہ منقطع

by امت ڈیسک
20/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 20 فروری (یو این آئی) وسیع پیمانے پر برف وباراں کے باعث وادی کشمیر کا ملک کے باقی حصوں کے ساتھ منگل کو بھی زمینی رابطہ منقطع رہا۔
ٹریفک حکام کے مطابق جہاں وادی کو ملک کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے بند ہے وہیں سری نگر – لیہہ شاہراہ اور اور تاریخی مغل روڈ بھی برف جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کے لئے بند ہے۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ دلواس، پیر ہا، مہاد – کیفٹیریا، جیسوال برج، ترشول موڑ، سیری، ٹی ٹو، مونکی موڑ، موم پاسی، گنگرو،ہنگنی مروگ، کشتواڑی پتھرچلواس پر پتھر کھسک آنے کی وجہ سے سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند ہے۔انہوں نے لوگوں سے قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پرہیز کرنے کی صلاح دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ لوگ موسم بہتر ہونے سے قومی شاہراہ پر سفر نہ کریں اور اس سلسلے میں متعلقہ ٹریفک کنٹرول یونٹوں کے ساتھ رابطہ کریں۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر گذشتہ کئی روز سے ٹریفک بند ہے جبکہ سری نگر- لیہہ شاہراہ پر بھی برف جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔
علاوہ ازیں بھدر واہ – چمبا روڈ اور کشتواڑ – سنتھن- اننت ناگ روڈ بھی ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند ہیں۔
بتادیں کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں 21 فروری کی دوپہر تک موسم خراب رہنے کا امکان ہے اور اس دوران بالائی علاقوں میں بھاری برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کو امکان ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر جموں کو دلہن کی طرح سجایا گیا

Next Post

ڈیوٹی پر فیرن پہننے پر فارسٹ گارڈ معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ڈیوٹی پر فیرن پہننے پر فارسٹ گارڈ معطل

ڈیوٹی پر فیرن پہننے پر فارسٹ گارڈ معطل

سوپور پولیس نے حاملہ خاتون کو اسپتال پہنچایا

سوپور پولیس نے حاملہ خاتون کو اسپتال پہنچایا

وادی میں برفباری جاری، گلمرگ میں تین فٹ جمع

وادی میں برفباری جاری، گلمرگ میں تین فٹ جمع

وزیراعظم مودی کے ہاتھوں کئی پروجیکٹس کا افتتاح و سنگ بنیاد

وزیراعظم مودی کے ہاتھوں کئی پروجیکٹس کا افتتاح و سنگ بنیاد

اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

وزیر اعظم نے کشمیر کی پہلی برقی ٹرین کا افتتاح کیا، ڈاکٹر فاروق نے کی سراہنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »