• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

ایچ ایم ٹی سرینگر میں کرنٹ لگنے سے لڑکی کی موت

by امت ڈیسک
02/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر، 02 مارچ // وسطی کشمیر کے ضلع سری نگر کے ایچ ایم ٹی علاقے میں ہفتہ کو بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک لڑکی کی موت ہو گئی۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ ایک لڑکی جس کی شناخت زینت نذیر (15) بیٹی نذیر احمد شیخ کی بیٹی ساکنہ ٹنگڈار کپواڑہ کے طور پر ہوئی ہے، جو اس وقت ایچ ایم ٹی سری نگر میں رہائش پذیر ہے، کو بجلی کا جھٹکا لگا اور وہ بے ہوش ہو گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعے کے فوراً بعد اسے اسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

دریں اثنا، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے-(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خراب موسم کے پیش نظر آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحان ری شیڈول

Next Post

لوک سبھا انتخابات:’ 20 دنوں کے اندر الیکشن کمیشن انتخابات کے حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کرے گا’

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
لوک سبھا انتخابات:’ 20 دنوں کے اندر الیکشن کمیشن انتخابات کے حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کرے گا’

لوک سبھا انتخابات:' 20 دنوں کے اندر الیکشن کمیشن انتخابات کے حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کرے گا'

لوک سبھا انتخابات 2024 کےلئے بی جے پی کی پہلی فہرست جاری، مودی تیسری بار وارنسی سے کریں گے مقابلہ

لوک سبھا انتخابات 2024 کےلئے بی جے پی کی پہلی فہرست جاری، مودی تیسری بار وارنسی سے کریں گے مقابلہ

لوک سبھا انتخابات: ادھم پور سے ڈاکٹر جتیندرا سنگھ، جموں سے جگل کشور بھاجپا امیدوار

لوک سبھا انتخابات: ادھم پور سے ڈاکٹر جتیندرا سنگھ، جموں سے جگل کشور بھاجپا امیدوار

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر کی انفرادیت، اجتماعیت اور وحدت کے لئے برسرجہد ہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

رامبن میں تیز آندھی چلنے سے 150 رہائشی مکانوں اور سرکاری عمارتوں کو نقصان

رامبن میں تیز آندھی چلنے سے 150 رہائشی مکانوں اور سرکاری عمارتوں کو نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »