• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

لوک سبھا انتخابات: کشمیر پولیس نے "الیکشن ہیلپ لائن” قائم کی

by امت ڈیسک
23/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:کشمیر پولیس زون نے ہفتے کے روز انتخابات سے متعلق سوالات اور خدشات کو دور کرنے کے لیے "الیکشن ہیلپ لائن” قائم کی۔

اس حوالے سے کشمیر پولیس زون نے سماجی رابطہ سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "انتخابات سے متعلق سوالات اور خدشات کو دور کرنے کے لیے، جموں و کشمیر پولیس کشمیر زون نے پی سی آر کشمیر میں 24×7 "الیکشن ہیلپ لائن” نمبر 8899868589 قائم کیا ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے 16 مارچ کو لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔ اعلان کے مطابق جموں و کشمیر میں ووٹنگ کا عمل پانچ مرحلوں میں ہوگا جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔

جموں و کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز فیز 1 (اُدھم پور) میں 19 اپریل کو ووٹنگ کے ساتھ ہوگا، اس کے بعد فیز 2 (جموں) 26 اپریل کو، فیز 3 (اننت ناگ) 7 مئی کو، فیز 4 (سرینگر) 13 مئی، اور فیز 5 (بارہمولہ) 20 مئی کو۔ ان مراحل کے اختتام کے بعد ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹیولپ گارڈن سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

Next Post

تنقید کے بعد فوج نے سیمینار منسوخ کرنے کا اعلان کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
تنقید کے بعد فوج نے سیمینار منسوخ کرنے کا اعلان کیا

تنقید کے بعد فوج نے سیمینار منسوخ کرنے کا اعلان کیا

سری نگر کے تاریخی کالج میں سفیدے کے درخت کاٹنے پر لوگوں میں ناراضگی

سری نگر کے تاریخی کالج میں سفیدے کے درخت کاٹنے پر لوگوں میں ناراضگی

ماسکو دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد 143 ہو گئی

ماسکو دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد 143 ہو گئی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ڈوڈہ گاؤں میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 4 سالہ بچہ ازجان

آٹھویں جماعت کے امتحانات کو لیکر سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبریں بے بنیاد

آٹھویں جماعت کے علاقائی زبانوں کا امتحان ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »