• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کے سابق بی جے پی ایم ایل اے کانگریس میں شامل

جموں کے سابق بی جے پی ایم ایل اے کانگریس میں شامل

by امت ڈیسک
27/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کٹھوعہ کے ہیرا نگر حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر اسمبلی انتخابات جیتنے والےدرگا داس نے ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) لیڈر محمد اقبال ڈار کے ساتھ ایک تقریب میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع سے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے درگا داس منگل کو جموں میں کانگریس میں شامل ہو گئے، کٹھوعہ کے ہیرا نگر حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر اسمبلی انتخابات جیتنے والے داس نے ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) لیڈر محمد اقبال ڈار کے ساتھ ایک تقریب میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔

جموں و کشمیر کے کانگریس انچارج بھرت سنگھ سولنکی، آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے سکریٹری منوج یادو، پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی اور لوک سبھا میں پارٹی کے امیدواروں نے نئے آنے والوں کا پارٹی میں خیرمقدم کیا۔ پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سولنکی نے کہا کہ کانگریس نے عوام کی خدمت کرنے اور پارلیمنٹ میں ان کی نمائندگی کرنے کے لیے بہترین امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے،کیونکہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے "مودی دور حکومت میں بہت نقصان اٹھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "جموں اور کشمیر کے لوگ اپنی شناخت، حقوق اور حیثیت کھو چکے ہیں، اور یونین ٹیریٹری میں پانچ سال سے زیادہ عرصے سے جمہوریت غائب ہے۔ علاقے کے لوگوں کے لیے یہ وقت ہے کہ وہ بی جے پی کو اپنے بہتر مستقبل، ریاستی حیثیت کی بحالی اور دیگر حقوق کے لیے سبق سکھائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حبہ کدل سرینگر میں 20 سالہ نوجوان گھر سے مردہ پایا گیا

Next Post

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

ہندوستان کے ساتھ میچ کھیلنے پر از سر نو غور کرنے کے لیے پاکستان راضی

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

07/02/2026
جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

07/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

07/02/2026
پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

حکومت علیحدگی پسندوں کے رشتہ داروں پر دباؤ ڈال رہی ہے: محبوبہ مفتی

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

جموں کشمیر سے افسپا کو ہٹانے، فوجیوں کو واپس بلانے پر غور کر رہے ہیں: امیت شاہ

پی ڈی پی ضلع کولگام صدراپنے حامیوں سمیت بھاجپا میں شامل

پی ڈی پی ضلع کولگام صدراپنے حامیوں سمیت بھاجپا میں شامل

ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

پی ڈی پی اور این سی پارلیمنٹ میں جموں وکشمیر کے معاملات پر ہمیشہ خاموش رہے :غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »