• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

حکومت علیحدگی پسندوں کے رشتہ داروں پر دباؤ ڈال رہی ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
27/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے سرکار پر الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عسکریت پسندوں کا طریقہ استعمال کر رہی ہے تاکہ علیحدگی پسندوں کے رشتہ داروں کو ہراساں کرکے ان کے مقصد کو ختم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔

یہ الزام دو علیحدگی پسند رہنماؤں کے رشتہ داروں رووا شاہ اور سما شبیر کی جانب سے عوامی نوٹس کے بعد لگایا گیا ہے، جنہوں نے علیحدگی پسند نظریہ کو مسترد کردیا ہے اور بھارتی حکومت سے وفاداری کا عہد کیا ہے۔

محبوبہ مفتی نے سنہ 1990 کی ہنگامہ خیزی کی عکاسی کرتے ہوئے کہا کہ ”جب عسکریت پسندوں نے بھارت نواز کارکنوں اور لیڈروں کو، خاص طور پر نیشنل کانفرنس، کو مجبور کیا کہ وہ خود کو بھارت سے دور کریں اور "آزادی” کی بیعت کریں”۔ محبوبہ نے کہا ہے کہ "کشمیر نے ایک ایسا وقت دیکھا جب بندوق بردار عسکریت پسندوں نے دھمکی دی اور سیاسی کارکنوں کو مجبور کیا کہ وہ خود کو مرکزی دھارے سے الگ کریں یا سنگین نتائج کا سامنا کریں۔

سرکار کے مبینہ کردار پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے افسوس ظاہر کیا، انہوں نے کہا کہ "آج اُسی طرز کو دہرایا جا رہا ہے، اور جو عمل اسے اور بھی پریشان کن بناتا ہے وہ یہ ہے کہ یہ کردار حکومت خود ادا کر رہی ہے۔ وہ علیحدگی پسندوں کے خاندانوں کو ہراساں کر رہی ہے۔ یہاں تک کہ اُن کی بیٹیوں کو بھی اپنے خاندانوں سے بے زار بنا کر پروپیگنڈہ کرنے میں نہیں بخش رہی ہے”۔

محبوبہ نے سرکار کے اقدامات پر سخت نکتہ چینی کی۔ یہاں تک کہ انہوں نے اس عمل کو "وحشیانہ کریک ڈاؤن اور جبر” قرار دیا۔ انہوں نے دو خواتین کی مبینہ زبردستی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ "اس طرح کے بزدلانہ اقدامات کے لیے بے شرمی ایک چھوٹی سی بات ہے۔” وہیں سرکار نے پبلک نوٹس اور محبوبہ کے الزامات دونوں پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

سما شبیر جیل میں بند علیحدگی پسند رہنما شبیر شاہ کی بیٹی ہیں، جو اس وقت تہاڑ جیل میں قید ہیں۔ جب کہ رووا شاہ مرحوم حریت رہنما سید علی گیلانی کی نواسی ہیں۔ رووا اور سما دونوں نے اپنے عوامی نوٹس میں، بھارت کے ساتھ اپنی وفاداری کا اظہار کیا، ان دونوں خواتین نے کسی بھی بھارت مخالف تنظیم کے ساتھ وابستگی سے انکار کیا، اور آئین ہند سے وفاداری کا عہد کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار

Next Post

جموں کشمیر سے افسپا کو ہٹانے، فوجیوں کو واپس بلانے پر غور کر رہے ہیں: امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

جموں کشمیر سے افسپا کو ہٹانے، فوجیوں کو واپس بلانے پر غور کر رہے ہیں: امیت شاہ

پی ڈی پی ضلع کولگام صدراپنے حامیوں سمیت بھاجپا میں شامل

پی ڈی پی ضلع کولگام صدراپنے حامیوں سمیت بھاجپا میں شامل

ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

پی ڈی پی اور این سی پارلیمنٹ میں جموں وکشمیر کے معاملات پر ہمیشہ خاموش رہے :غلام نبی آزاد

ادھم پور سیٹ کے لیے اب تک 7 امیدواروں نے کاغذات داخل کیے

ادھم پور سیٹ کے لیے اب تک 7 امیدواروں نے کاغذات داخل کیے

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

"افسپا" کو ہٹانا صرف جملہ بازی تک محدود نہیں رکھا جانا چاہیے:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »