• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی کے خلاف جہاد فرض ہے؛ اپنی پارٹی لیڈر کا متنازعہ بیان

پی ڈی پی کے خلاف جہاد فرض ہے؛ اپنی پارٹی لیڈر کا متنازعہ بیان

by امت ڈیسک
17/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ : جموں کشمیر اپنی پارٹی (جے کے اے پی) لیڈر اور آری پل ترال کے ڈی ڈی سی ممبر منظور گنائی نے ایک متنازعہ بیان میں کہا کہ ’’پی ڈی پی (پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی) کے خلاف جہاد فرض ہے۔‘‘ گنائی نے ان باتوں کا اظہار جنوبی کشمیر کے ترال علاقے کے صوفی گنڈ علاقے میں واقع بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ باقر کے مزار پر حاضری دینے کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

منظور گنائی نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ’’میں سمجھتا ہوں کہ اگر یہاں کے لوگوں پر جہاد فرض ہے تو وہ پی ڈی پی کے خلاف ہے، لوگوں کے پی ڈی پی کے خلاف لڑنا چاہیے کیونکہ اسی پارٹی نے ہمیشہ اپنے اور اپنے لوگوں کے مفادات کا خیال رکھا ہے جبکہ ہمیشہ اس پارٹی نے عوامی مفادات کو بالاے طاق رکھا ہے۔‘‘

ڈی ڈی سی ممبر نے دعویٰ کیا کہ ’’پی ڈی پی نے جموں وکشمیر بینک میں جس طرح اپنے ورکروں کو غیر قانونی طریقے سے نوکریاں دلائیں، جس طرح سے راشن اسٹورز کی فراہمی میں گھوٹالہ کیا گیا اس سے اس پارٹی کی اقربا پروری عیاں ہو جاتی ہے اور اسن معاملات کی اعلی سطحی تحقیقات ہونی چاہیے۔‘‘ انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو اس پارٹی کے لیڈران کو ووٹ سے جواب دینا چاہیے جو آج کر ’’گھڑیالی آنسو‘‘ بہاکر ووٹ مانگ رہے ہیں۔ قبل ازیں گنائی نے صوفی گنڈ، ترال کا دورہ کرکے ولی کامل حضرت شیخ باقر رحمۃ اللہ علیہ کے عرس پاک کے موقع پر آستان عالیہ پر حاضری دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں برف و باراں کی پیشگوئی

Next Post

شوپیاں میں خاتون منشیات فروش کی جائیداد قرق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
شوپیاں میں خاتون منشیات فروش کی جائیداد قرق

شوپیاں میں خاتون منشیات فروش کی جائیداد قرق

پونچھ تصادم: فوج کی جانب سے حتمی حملے کی تیاری

مینڈھر میں پولیس نے مشتبہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش کیا، ٹفن آئی ای ڈیز برآمد کیں

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

اگر کشمیر میں ترقی اور خوشحالی آئی ہے تو بی جے پی اپنے اُمیدوار میدان میں کیوں نہیں اُتارتی:عمر عبداللہ

کشمیر میں رام نوامی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا، سری نگر میں شوبا یاترا بر آمد

کشمیر میں رام نوامی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا، سری نگر میں شوبا یاترا بر آمد

پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت: غلام نبی آزاد

غلام نبی آزاد اننت ناگ-راجوری سیٹ سے اب چناؤ نہیں لڑیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »