• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں میں خاتون منشیات فروش کی جائیداد قرق

شوپیاں میں خاتون منشیات فروش کی جائیداد قرق

by امت ڈیسک
17/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں : منشیات فروشی کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے شوپیاں پولیس نے بدھ کو ایک خاتون منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد قرق کر لی ہے۔ شوپیاں قصبہ کے بٹہ پورہ علاقے میں جموں کشمیر پولیس نے ’’بدنام منشیات فروش‘‘ ماہ جبین زوجہ فاروق احمد ریشی کی غیر منقولہ جائیداد (دو منزلہ رہائشی مکان) کو قرق کر لیا ہے۔ اس پراپرٹی کی مالیت پچاس لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔ یہ کارروائی پولیس اسٹیشن شوپیان نے NDPS ایکٹ FIR نمبر 21/2024 u/s 8/20 کے تحت انجام دی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران پولیس نے اس بات کا سراغ لگایا کہ قرق کی گئی جائیداد غیر قانونی طور پر (منشیات اسملگنگ کے ذریعے) حاصل کی گئی تھی۔ پولیس بیان کے مطابق یہ جائیداد پہلی منشیات کے کاروبار اور ممنوعہ مادوں کی غیر قانونی اسمگلنگ سے حاصل شدہ آمدن سے خریدی /تعمیر کی گئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کارروائی منشیات کی بدعت سے نمٹنے کے لیے پولیس کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقامی باشندوں نے شوپیاں پولیس کے اس اقدام کو سراہا ہے۔

شوپیاں پولیس نے کچھ روز قبل ہی ایک خاتون، جو منشیات فروشی کا کاروبار کر رہی تھی، کو حراست میں لیکر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی اور آج شوپیان پولیس نے اس خاتون کی جائیداد کو قرق کر لیا۔ قبل ازیں، جموں وکشمیر پولیس نے وادی کشمیر کے طول و ارض میں گزشتہ برس ایک درجن کے قریب منشیات فروشوں کی جائیداد قرق کر لی۔ علاوہ ازیں منشیات فروشوں کے بینک کھاتے بھی منجمد کیے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی کے خلاف جہاد فرض ہے؛ اپنی پارٹی لیڈر کا متنازعہ بیان

Next Post

مینڈھر میں پولیس نے مشتبہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش کیا، ٹفن آئی ای ڈیز برآمد کیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پونچھ تصادم: فوج کی جانب سے حتمی حملے کی تیاری

مینڈھر میں پولیس نے مشتبہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش کیا، ٹفن آئی ای ڈیز برآمد کیں

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

اگر کشمیر میں ترقی اور خوشحالی آئی ہے تو بی جے پی اپنے اُمیدوار میدان میں کیوں نہیں اُتارتی:عمر عبداللہ

کشمیر میں رام نوامی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا، سری نگر میں شوبا یاترا بر آمد

کشمیر میں رام نوامی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا، سری نگر میں شوبا یاترا بر آمد

پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت: غلام نبی آزاد

غلام نبی آزاد اننت ناگ-راجوری سیٹ سے اب چناؤ نہیں لڑیں گے

بٹوارہ سانحہ: ہزاروں افراد نے دو بیٹوں، ماں سمیت پانچ متوفین کے جنازے میں شرکت کی

جہلم سانحہ : انتظامیہ کی جانب سے معاوضے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »