• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں موسم 25 تک خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں موسم 25 تک خشک رہنے کا امکان

by امت ڈیسک
15/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات کی طرف 25 مئی تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کے بیچ وادی کشمیر میں سیاحتی مقام گلمرگ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے کم ریکارڈ ہو رہا ہے۔گرمائی دار الحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت8.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.9 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 8.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 17 مئی تک خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ 18 اور 19 مئی کو موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں انہوں نے کہا کہ وادی میں بعد ازاں 20 سے 25 مئی تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔،ان کا کہنا تھا کہ وادی میں 25 مئی تک موسم میں کسی بڑی پیمانے کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ کھیت کھلیانوں اور باغوں میں اپنے آپریشنز شروع کریں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رامبن سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت

Next Post

جے شنکر کا بھارت پر پابندیاں لگانے کے امریکی انتباہ پر ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
Next Post
ایل اے سی کی خلاف ورزی تک ہند چین تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے :جے شنکر

جے شنکر کا بھارت پر پابندیاں لگانے کے امریکی انتباہ پر ردعمل

بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

بانہال میں المناک حادثہ 11ویں جماعت کا طالبہ ازجان

اندرا عبداللہ ایکارڈ شیخ محمد عبداللہ کا سرنڈر تھا :سجاد لون

اندرا عبداللہ ایکارڈ شیخ محمد عبداللہ کا سرنڈر تھا :سجاد لون

مرکز پابندی ہٹائے تو اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے: جماعت اسلامی ممبر

مرکز پابندی ہٹائے تو اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے: جماعت اسلامی ممبر

کشمیری صحافی آصف سلطان کو سری نگر سینٹرل جیل فسادات کیس میں ضمانت مل گئی

کشمیری صحافی آصف سلطان کو سری نگر سینٹرل جیل فسادات کیس میں ضمانت مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »