• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں 10 جون سے ‘ہیٹ ویو’ دوبارہ شروع ہونے کا امکان

جموں میں اگلے پانچ دنوں کے دوران شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان

by امت ڈیسک
14/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے پانچ دنوں کے دوران جموں کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری رہ سکتی ہے جبکہ جموں و کشمیر کے باقی علاقوں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں 19 اور 20 جون کو گرج چمک کے ساتھ رک رک بارشیں ہوسکتی ہیں اور اس دوران کہیں کہیں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں 14 جون کو کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد میں 15 سے 18 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے تاہم اس دوران بھی کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وادی میں 19 اور 20 جون کو کہیں کہیں رک رک کر بارشوں کا امکان ہے۔
دریں اثنا ابر آلود موسم کے بیچ سیاحتی مقام گلمرگ کو چھوڑ کر وادی کے شبانہ درجہ میں گراوٹ درج ہوئی ہے۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت13.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت14.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت6.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت6.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت8.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت10.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت11.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت13.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان نے 509 بھارتی سکھ یاتریوں کے لیے ویزا جاری کیا

Next Post

قوم پرست ہونے سے کسی کو جرائم کا ارتکاب کرنے کی اجازت نہیں ملتی: ہائی کورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
قوم پرست ہونے سے کسی کو جرائم کا ارتکاب کرنے کی اجازت نہیں ملتی: ہائی کورٹ

قوم پرست ہونے سے کسی کو جرائم کا ارتکاب کرنے کی اجازت نہیں ملتی: ہائی کورٹ

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

میرواعظ نے جامع مسجد کے منبر سے کشمیری پنڈتوں کو واپس لوٹنے کی اپیل کی

وادی میں میلہ کھیر بھوانی انتہائی مذہبی جوش و جذبے سے منایاگیا

وادی میں میلہ کھیر بھوانی انتہائی مذہبی جوش و جذبے سے منایاگیا

کشمیری علیٰحدگی پسند رہنما شبیر احمد شاہ کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت مل گئی

کشمیری علیٰحدگی پسند رہنما شبیر احمد شاہ کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت مل گئی

کولگام پولیس نے کیا منشیات فروش کا مکان قرق

کولگام پولیس نے کیا منشیات فروش کا مکان قرق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »