• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام پولیس نے کیا منشیات فروش کا مکان قرق

کولگام پولیس نے کیا منشیات فروش کا مکان قرق

by امت ڈیسک
15/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام : معاشرے کو منشیات سے مکمل طور پاک کرنے کے لئے جموں کشمیر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ ایک سال کے دوران وادی خاص کر جنوبی کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے تحت ضلع کولگام کے نُسو بدراگُنڈ علاقے میں کولگام پولیس کی جانب سے ایک اور کارروائی عمل میں لائی گئی، جس دوران پولیس کی ایک ٹیم نے مذکورہ علاقے میں بشیر احمد گنائی نامی ایک رہائشی کے مکان کو منسلک کیا۔

جموں کشمیر پولیس کی جانب سے قرق کیے گئے رہائشی مکان پر نوٹس چسپاں کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق بشیر احمد گنائی ایک بدنام زمانہ منشیات فروش ہے، جسے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت دو ماہ قبل گرفتار کیا گیا ہے، اور وہ اس وقت کوٹ بلوال جیل جموں میں قید ہے۔ پولیس بیان کے مطابق اس ضمن میں درج ایک کیس کی مکمل تحقیقات کے بعد گنائی محلہ، نسو بدراگنڈ میں بشیر احمد کے دو منزلہ پختہ مکان کو اٹیچ کیا گیا۔

پولیس کے مطابق قاضی گنڈ علاقہ میں گزشتہ ایک برس کے دوران 140 سے زائد این ڈی پی ایس کے تحت کیسز درج کئے گئے ہیں اور کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی املاک کو اٹیچ کیا گیا۔ وہیں پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری علیٰحدگی پسند رہنما شبیر احمد شاہ کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت مل گئی

Next Post

ہندوستان اور پاکستان کے وفد کے ساتھ غیر جانبدار ماہرین کا دورہ جموں وکشمیر، 25 رابطہ افسران مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
ہندوستان اور پاکستان کے وفد کے ساتھ غیر جانبدار ماہرین کا دورہ جموں وکشمیر، 25 رابطہ افسران مقرر

ہندوستان اور پاکستان کے وفد کے ساتھ غیر جانبدار ماہرین کا دورہ جموں وکشمیر، 25 رابطہ افسران مقرر

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پٹن سڑک حادثے میں بائک سوار، اسکا ساتھی ازجان

حج کا آج دوسرا دن، حجاج کرام رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عرفات پہنچے

حج کا آج دوسرا دن، حجاج کرام رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عرفات پہنچے

’اللہ تعالیٰ نےحضرت محمدﷺ کو رحمت بنا کر بھیجا‘، خطبہ حج دے دیا گیا

’اللہ تعالیٰ نےحضرت محمدﷺ کو رحمت بنا کر بھیجا‘، خطبہ حج دے دیا گیا

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »