• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولکتہ میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم، 13 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی

کولکتہ میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم، 13 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی

by امت ڈیسک
17/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم سے 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں ٹرینوں کے درمیان تصادم کا حادثہ پیر کے روز پیش آیا جہاں رنگاپانی اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین کنچن جنگا ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں اب تک 13 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 50 سے زائد افراد زخمی ہیں، مرنے والوں میں 3 ریلوے ملازم بھی شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق حادثہ صبح 9 بجے کے وقت پیش آیا، مال گاڑی سے تصادم کے بعد مسافر ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں زیادہ تر ہلاکتیں ایک بوگی کو شدید نقصان کی وجہ سے ہوئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں، حادثے کے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں عیدالاضحیٰ جوش خروش کیساتھ منائی گئی

Next Post

راہل گاندھی نے رائے بریلی کو برقرار رکھا، پرینکا گاندھی وایناڈ سے الیکشن لڑیں گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
راہل گاندھی نے رائے بریلی کو برقرار رکھا، پرینکا گاندھی وایناڈ سے الیکشن لڑیں گی

راہل گاندھی نے رائے بریلی کو برقرار رکھا، پرینکا گاندھی وایناڈ سے الیکشن لڑیں گی

ورلڈکپ میں تاریخ رقم، نیوزی لینڈ کے فرگوسن نے 4 اوورز میڈن کرا دیے

ورلڈکپ میں تاریخ رقم، نیوزی لینڈ کے فرگوسن نے 4 اوورز میڈن کرا دیے

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

گجرات کے سیاح کی کولگام میں حرکت قلب بند ہونے سے موت

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

بانڈی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا ملی ٹینٹ بھرتی اور ٹارگٹ کلنگ کا ذمہ دار: فوج

ایل جی منوج سنہا نے ترال کے روحیل مقبول کے کام کوسراہا

ایل جی منوج سنہا نے ترال کے روحیل مقبول کے کام کوسراہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »