• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

بانڈی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا ملی ٹینٹ بھرتی اور ٹارگٹ کلنگ کا ذمہ دار: فوج

by امت ڈیسک
18/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ: جموں وکشمیر کے بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں سکیورٹی فورسز نے ایک ملیٹنٹ کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے مطابق بانڈی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا عسکریت پسند ٹارگٹ کلنگ کے کئی واقعات میں ملوث تھا۔ فوج کا کہنا ہے کہ مارا گیا عسکریت پسند، عسکریت پسندوں کی بھرتیوں میں بھی ملوث رہا ہے۔ اس عسکریت پسند کی ہلاکت کو سکیورٹی فورسز کے لیے ایک بہت بڑی فتح سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ مارے گئے عسکریت پسند کا نام عمر بتایا جا رہا ہے۔

اس ضمن میں فوج نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے جانکاری فراہم کی۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر تھرڈ سیکٹر وپل تیاگی نے کہا کہ، سیکورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مسلسل اطلاع مل رہی ہے، عمر کئی ہلاکتوں میں ملوث تھا۔

پریس کانفرنس میں ایس ایس پی بانڈی پورہ لکشیہ شرما اور کمانڈنٹ تھرڈ بی این سی آر پی ایف نے شرکت کی۔

وپل تیاگی نے مزید کہا کہ، اس سارے عمل میں مقامی لوگوں نے عسکریت پسندوں کو بے اثر کرنے میں سیکورٹی فورسز کی مدد کی ہے۔

واضح گزشتہ کچھ دنوں میں جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں کی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جموں میں عسکریت پسندوں نے لگاتار عسکری کارروائیوں کو انجام دیا ہے۔ فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن چلاتے ہوئے عکسریت پسندوں کی کوششوں کو ناکام بھی بنایا ہے۔ جموں کشمیر میں عسکریت پسندانہ کارروائیوں میں اضافہ کے بعد سے کشمیر اور قومی سیاسی پارٹیاں مرکزی حکومت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجرات کے سیاح کی کولگام میں حرکت قلب بند ہونے سے موت

Next Post

ایل جی منوج سنہا نے ترال کے روحیل مقبول کے کام کوسراہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا نے ترال کے روحیل مقبول کے کام کوسراہا

ایل جی منوج سنہا نے ترال کے روحیل مقبول کے کام کوسراہا

مرکز سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اُسے قبول کرکے مناسب کارروائی کرے:سپریم کورٹ

مرکز سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اُسے قبول کرکے مناسب کارروائی کرے:سپریم کورٹ

5 کشمیری خواتین حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق

5 کشمیری خواتین حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو حلف لینے کے لئے تحویلی پیرول ملنے کا امکان

غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »