• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
5 کشمیری خواتین حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق

5 کشمیری خواتین حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق

by امت ڈیسک
18/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 18 جون : جیسے ہی حج 2024 کا سفر مکمل ہونے کے قریب ہے، کشمیر سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین عازمین عرفات اور مزدلفہ میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے ازجان ہو گئی ہیں، یہ بات منگل کو ایک اہلکار نے بتائی۔

جموں و کشمیر کے ایک سینئر حج افسر نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ حج کے دوران شدید درجہ حرارت کا تجربہ کئی حاجیوں کی صحت پر اثر انداز ہوا ہے۔

اہلکار نے بتایا "درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، اور بدقسمتی سے، کشمیر سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین حجاج عرفات اور مزدلفہ میں ہیٹ اسٹروک سے چل بسے ہیں جن میں سے چار کا تعلق سری نگر اور ایک ضلع کولگام سے ہے۔ موت کے سرٹیفکیٹ جاری ہونا باقی ہیں،” ۔

عہدیدار نے بتایا کہ سعودی عرب میں جاری مقدس حج کے دوران درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی بڑھ گیا، انہوں نے کہا کہ گرم موسم کے باوجود حجاج کرام اپنے مذہبی فرائض کی ادائیگی میں ثابت قدم رہے۔ عہدیدار نے بتایا کہ متوفی حجاج کے ساتھ ان کے رشتہ دار بھی تھے اور اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ انہیں مکہ مکرمہ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق اس سال جموں و کشمیر کے 7000 سے زائد عازمین نے مکہ اور مدینہ کا فریضہ حج ادا کیا۔ ان میں سے تقریباً 6800 عازمین سری نگر کے ایمبریکیشن پوائنٹ سے روانہ ہوئے، جب کہ 500 سے زیادہ عازمین نے دوسرے ہوائی اڈوں سے سفر کیا۔(کے این او )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکز سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اُسے قبول کرکے مناسب کارروائی کرے:سپریم کورٹ

Next Post

انجینئر رشید کو حلف لینے کے لئے تحویلی پیرول ملنے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو حلف لینے کے لئے تحویلی پیرول ملنے کا امکان

غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

ڈوڈہ میں  شخص پولیس اہلکار کی AK-47 رائفل اڑا لے گیا

ڈوڈہ میں شخص پولیس اہلکار کی AK-47 رائفل اڑا لے گیا

سرینگر ڈرون آپریشنز کے لیے ‘عارضی ریڈ زون’ قرار

سرینگر ڈرون آپریشنز کے لیے 'عارضی ریڈ زون' قرار

سوپور میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

سوپور میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »