• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انڈین ریلوے نے کیا دنیا کے بلند ترین ریلوے پل پر کامیاب تجربہ

انڈین ریلوے نے کیا دنیا کے بلند ترین ریلوے پل پر کامیاب تجربہ

by امت ڈیسک
21/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : انڈین ریلوے نے جمعرات کو دنیا کے سب سے اونچے ریلوے پل پر آزمائشی سفر (ٹرائل رن) کا کامیاب تجربہ انجام دیا۔ یہ ٹرائل رن نئے تعمیر شدہ چناب ریل پل پر انجام دیا گیا۔ حکام نے تصدیق کی کہ جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں سنگلدان اور ریاسی کے درمیان واقع اس پل پر جلد ہی باقاعدہ ریل خدمات دستیاب ہوں گی۔

مرکزی ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر اس کامیاب تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا: ’’یو ایس بی آر ایل پروجیکٹ، جموں و کشمیر کے سنگلدان سے ریاسی سیکشن کے درمیان میمو ٹرین کا کامیاب ٹرائل رن۔‘‘ یاد رہے کہ فی الحال کنیا کماری سے جموں کشمیر کے کٹرا علاقے تک ہی دستیاب ہیں جبکہ جبکہ کشمیر میں بارہمولہ ضلع سے سنگلدان تک ہی ٹرین چلتی ہے۔

ادھم پور – سرینگر – بارہمولہ ریل لنک (یو ایس بی آر ایل) پروجیکٹ، جس میں یہ پل بھی شامل ہے، سال کے آخر تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ یو ایس بی آر ایل پروجیکٹمیں 48.1 کلومیٹر بنیہال-سنگم سیکشن بھی شامل ہے جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے 20 فروری 2024 کو کیا تھا۔ اس منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح اکتوبر 2009 میں کیا گیا تھا، جو قاضی گنڈ سے بارہمولہ تک 118 کلومیٹر پر محیط ہے۔ اس کے بعد کے مراحل میں جون 2013 میں 18 کلومیٹر بنیہال – قاضی گنڈ سیکشن اور جولائی 2014 میں 25 کلومیٹر ادھم پور – کٹرا سیکشن شامل تھے۔

چناب ریل پل دریائے چناب سے 359 میٹر (تقریبا 1,178 فٹ) بلندی پر ہے، جو آئیفل ٹاور سے تقریبا 35 میٹر اونچا ہے۔ 1, 315 میٹر لمبا یہ پل وادی کشمیر کو اینڈین ریلوے نیٹ ورک میں ضم کرنے کے ایک بڑے اقدام کا حصہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دنیا میں یوگا کو عالمی بھلائی کے ایک طاقتور ایجنٹ کے طور پر دیکھا جار ہا ہے: نریندر مودی

Next Post

ڈوڈہ حملہ:تین ملی ٹینٹ معاون گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

ڈوڈہ حملہ:تین ملی ٹینٹ معاون گرفتار

یوگا ڈے کے موقع پر ’ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک‘ کے سنگین الزامات

یوگا ڈے کے موقع پر ’ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک‘ کے سنگین الزامات

دہلی ہائیکورٹ نے اروند کیجریوال کی رہائی پر روک لگادی

دہلی ہائیکورٹ نے اروند کیجریوال کی رہائی پر روک لگادی

ایل جی نے سری نگر میں جموں و کشمیر ٹریڈ شو 2024 کا افتتاح کیا

ایل جی نے سری نگر میں جموں و کشمیر ٹریڈ شو 2024 کا افتتاح کیا

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سڑک حادثے میں 25 سالہ نوجوان کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »