• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پرُامن امرناتھ یاترا کی خاطرامسال خصوصی انتطامات عمل میں لائے گئے ہیں: ایل جی

پرُامن امرناتھ یاترا کی خاطرامسال خصوصی انتطامات عمل میں لائے گئے ہیں: ایل جی

by امت ڈیسک
22/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو کہا کہ انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز نے امرناتھ یاترا کے کامیاب انعقاد کے لیے خصوصی انتظامات عمل میں لائے ہیں اور اس گزشتہ سال کے مقابلے امسال یاترا مزید بہتر طریقے سے انجام دی جائے گی۔ ان باتوں کا اظہار ایل جی نے سرینگر کے راج بھون میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا اور کہا کہ پُرامن یاترا کے لیے حفاظت کے وسیع بندوسبت کیے گئے ہیں تاکہ احسن طریقے سے یاترا ہوپائے۔

قابل ذکر ہے کہ آج بابا امرناتھ کی "پرتھم پوجا” اختتام پذیر ہوئی ہے اور سالانہ یاترا رواں ماہ 29 جون سے شروع ہورہی۔ اس سال انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز نے یاترا کے پرامن انعقاد کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) کی طرف سے امرناتھ گپھا کی طرف جانے والی سڑک کو چلنے پھرنے کے لیے مزید ہموار اور بہتر بنایا ہے تاکہ شردھالوں کی بغیر کسی پریشانی کے نقل و حرکت آسان بن سکے۔

ایل جی نے کشمیر کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ یاترا کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھر پور تعاون پیش کریں اور یاتریوں کو سہولت فراہم کرنے کی اپنی پرانی روایت کو برقرار رکھیں۔ انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ پرامن اور بنا کسی خلل کے امرناتھ یاترا ملک اور دنیا میں جموں و کشمیر کی ایک اچھی تصویر پیش کرنے میں معاون و مددگار ثابت ہوتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گرو ہرگوبند جی جینتی: منوج سنہا کی لوگوں کو مبارکباد

Next Post

سکھ برادری نے مشکل حالات میں بھی مسلم برادری کا ساتھ دیا: میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
سکھ برادری نے مشکل حالات میں بھی مسلم برادری کا ساتھ دیا: میرواعظ

سکھ برادری نے مشکل حالات میں بھی مسلم برادری کا ساتھ دیا: میرواعظ

یو اے پی اے ٹربیونل نے تحریک حریت، مسلم لیگ جموں و کشمیر کے دھڑے پر پابندی کی توثیق کردی

یو اے پی اے ٹربیونل نے تحریک حریت، مسلم لیگ جموں و کشمیر کے دھڑے پر پابندی کی توثیق کردی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پھر موخر

راجوری میں جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا

راجوری کا ڈانگری گاؤں لہو لہو!!

اوڑی سیکٹر میں فوج اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »