• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فوجی سربراہ کی حملوں میں ملوث ملی ٹنٹوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت

فوجی سربراہ کی حملوں میں ملوث ملی ٹنٹوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت

by امت ڈیسک
20/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں خطے میں بڑھتی ملی ٹنٹ سرگرمیوں کے بیچ فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دیودی ہنگامی دورے پر جموں واردد ہوئے جس دوران انہوں نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ اس موقعہ پر انہوں نے تمام صورتحال کی جانکاری لی۔

سی این آئی کے مطابق فوجی سربراہ جنرل اوپیندرا دیودی دیگر افسران کے ہمراہ ہنگامی دورے پر سنیچروار کو جموں پہنچ گئے جس کے بعد انہوں نے پولیس ہیڈ کواٹر جموں میں آپریشنل تیاریوں کا بھی جائزہ لیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ فوجی سربراہ سہ پہر پولیس ہیڈ کواٹر جموں پہنچ گئے جہاں انہوں نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی ۔میٹنگ میں جموں کشمیر پولیس اور فوج کے اعلیٰ افسران خاص طور پر جموں کشمیر پولیس سربراہ آر آر سوئن ، فوج کے شمالی کمان اور سرینگر میں مقیم 15ویں کور کمانڈر ، اے ڈی جی پی جموں ، نائب وائٹ کارپس کے کمانڈر سمیت دیگر پولیس و فوجی افسران نے شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران انہوں نے جموں خطے میں مکمل سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ جموں خطے میں ملی ٹنٹ حملوں کے بعد جنگلات میں جاری تلاشی آپریشن کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کر لی ۔میٹنگ کے دوران فوجی سربراہ کا کہنا تھا کہ فوج کے حوصلے بلند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر قومی سلامتی کے چیلنج ہیں۔

دفاعی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ کے دوران فوجی سربراہ نے ملی ٹنوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت دی اور ساتھ ہی انہوں نے فوج و پولیس افسران کو ہدایت دی کہ وہ ملی ٹنٹوں کیخلاف آپریشن تیز کرکے فوجی اہلکاروں کی ہلاکت میں ملوث ملی ٹنٹوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کارورائی انجام دیں تاکہ آئندہ اس طرح کا کوئی بھی واقعہ پیش نہ آئیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں کشمیر ماڈل اپنایا جائے گا: منوج سنہا

Next Post

سائبر پولیس کشمیر نے فرقہ وارانہ، اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے والوں کو وارننگ دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
کشمیر سائبر فراڈ: گزشتہ 3 سالوں میں 2145 کیسز رپورٹ ہوئے۔

سائبر پولیس کشمیر نے فرقہ وارانہ، اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے والوں کو وارننگ دی

راجوری  سڑک حادثے میں 2 افراد ازجان،  چھ زخمی

راجوری سڑک حادثے میں 2 افراد ازجان، چھ زخمی

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اونتی پورہ سڑک حادثے میں نوجوان ازجان

پانپور میں دو پولیس افسران نے لاکھوں مالیت کا سونا مالک کو واپس کردیا

پانپور میں دو پولیس افسران نے لاکھوں مالیت کا سونا مالک کو واپس کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »