• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری  سڑک حادثے میں 2 افراد ازجان،  چھ زخمی

راجوری سڑک حادثے میں 2 افراد ازجان، چھ زخمی

by امت ڈیسک
21/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 21 جولائی: راجوری ضلع میں اتوار کو ایک گاڑی کے الٹ جانے سے کم از کم دو افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے، جن میں سے چار ایک ہی خاندان کے تھے۔

سرکاری ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ ایک ایکو وین (JK11G-7794) آج صبح ٹھنڈیکسی سے لام کی طرف جارہی تھی چالان ٹھنڈیکسی کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور ارون کمار ولد ہیمراج ساکن لام اور محمد دین ولد فقیر کی موت ہوگئی۔

لائن آف کنٹرول کے قریب ہونے والے اس حادثے میں گاڑی میں سوار چھ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں کی شناخت عاطف اسلم ولد محمد اسلم، زرینہ زوجہ محمد اکرم، محمد اسلم ولد محمد دین، اس کی اہلیہ شاہدہ، بیٹی آسیہ صدیقہ اور بیٹا رضا کے نام سے ہوئی ہے جو تمام باغلہ کے رہائشی ہیں۔

ڈاکٹر اقبال بی ایم او نوشہرہ نے جی این ایس کو بتایا کہ چھ افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے جی این ایس کو بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سائبر پولیس کشمیر نے فرقہ وارانہ، اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے والوں کو وارننگ دی

Next Post

سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اونتی پورہ سڑک حادثے میں نوجوان ازجان

پانپور میں دو پولیس افسران نے لاکھوں مالیت کا سونا مالک کو واپس کردیا

پانپور میں دو پولیس افسران نے لاکھوں مالیت کا سونا مالک کو واپس کردیا

علیحدگی پسند رہنما قیوم متو کشتواڑ میں پی ڈی پی میں شامل

علیحدگی پسند رہنما قیوم متو کشتواڑ میں پی ڈی پی میں شامل

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

جموں: حادثاتی گولی چلنے سے پولیس اہلکار کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »