• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیکورٹی فورسز نے تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا :پولیس

سیکورٹی فورسز نے تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا :پولیس

by امت ڈیسک
05/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جنوبی ضلع اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز نے تین ملی ٹینٹ معاونین کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ فسٹ آر آر ، 90بٹالین سی آر پی ایف اور اننت ناگ پولیس نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران تین ملی ٹینٹ معاونین جن کی شناخت داود احمد ڈار ولد نذیر احمد ڈار ، امتیاز احمد ریشی ولد غلام احمد ریشی اور شاہد احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکنان حسن پورہ تویلہ کے بطور ہوئی ہے کی گرفتاری عمل میں لائی۔

انہوں نے کہاکہ گرفتار شدگان کے قبضے سے ایک پستول ، ایک پستول میگزین، آٹھ گولیوں کے راونڈ، ایک گرینیڈ اور آئی ای ڈی برآمد ہوئی ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ ملی ٹینٹ معاونین سے برآمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود سے یہ باور ہو رہا ہے کہ مذکورہ افراد ضلع میں حالات کو خراب کرنے کی فراق میں تھے۔
پولیس نے معاملے کی نسبت یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پانچ اگست کو پارلیمنٹ میں کالا کارنامہ ہوا، ممبر پالیمنٹ آغا روح اللہ

Next Post

ہندواڑہ میں بھیانک حادثہ ، دو سگی بہنیں جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ہندواڑہ میں بھیانک حادثہ ، دو سگی بہنیں جاں بحق

بنگلہ دیش: وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر مظاہرین نے کی موج مستی

بنگلہ دیش: وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر مظاہرین نے کی موج مستی

بنگلادیشی صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کرنےکا حکم دے دیا

بنگلادیشی صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کرنےکا حکم دے دیا

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات ستمبر میں ہوں گے: جی کشن ریڈی

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات ستمبر میں ہوں گے: جی کشن ریڈی

بنگلہ دیش معاملہ پر حکومت ہند نے کی کل جماعتی میٹنگ

بنگلہ دیش معاملہ پر حکومت ہند نے کی کل جماعتی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »