• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

مغل روڈ پر حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

by امت ڈیسک
29/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ، 29 اگست: وادی کشمیر کے شوپیاں ضلع کو راجوری اور پونچھ کے جڑواں اضلاع سے جوڑنے والے مغل روڈ پر جمعرات کو ایک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ ایک ایکو کار آج صبح چندی مارہ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہوگئی اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال سورنکوٹ منتقل کیا گیا جہاں سے تین شدید زخمیوں کو جدید علاج کے لیے جی ایم سی راجوری ریفر کیا گیا۔ ان کی شناخت 23 سالہ لال حسین ولد خدام حسین، 18 سالہ شاہد احمد ولد عبدالحق اور طارق (ڈرائیور) ولد محمد رشید کے نام سے ہوئی ہے۔

مرنے والوں کی شناخت یاسر احمد ولد منظور احمد کے نام سے ہوئی ہے اور ایس ڈی ایچ سورنکوٹ میں زیر علاج افراد میں 23 سالہ ظفر اقبال، 25 سالہ شہنواز احمد، 22 سالہ نثار احمد، 24 سالہ مقصود احمد اور مختار احمد، تمام مرہوٹ گاؤں کے رہنے والے شامل ہیں۔ اس کی تصدیق کرتے ہوئے ایک پولیس اہلکار نے جی این ایس کو بتایا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کھیلوں کا قومی دن: منوج سنہا کی کھیل شائقین کو مبارکباد

Next Post

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی :جموں وکشمیر کے بالائی علاقوں میں آج رات ہلکی برفباری کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
Next Post
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی :جموں وکشمیر کے بالائی علاقوں میں آج رات ہلکی برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی :جموں وکشمیر کے بالائی علاقوں میں آج رات ہلکی برفباری کا امکان

الیکشن کمیشن آف انڈیا کا حکمنامہ:چناو سے متعلق مواد کی تشہیر متعلقہ حلقے میں چناو کے عمل سے48 گھنٹے قبل ممنوع ہوگی

الیکشن کمیشن آف انڈیا کا حکمنامہ:چناو سے متعلق مواد کی تشہیر متعلقہ حلقے میں چناو کے عمل سے48 گھنٹے قبل ممنوع ہوگی

معروف اسکالر، قانون دان و مصنف اے جی نورانی 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف اسکالر، قانون دان و مصنف اے جی نورانی 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

جن طاقتوں نے ملک میں نفرت کی دیواریں کھڑی کیں وہ جموں وکشمیر کو بھی اسی سمت میں لے جانا چاہتے ہیں :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جن طاقتوں نے ملک میں نفرت کی دیواریں کھڑی کیں وہ جموں وکشمیر کو بھی اسی سمت میں لے جانا چاہتے ہیں :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر میں خواتین ووٹرز کی تعداد مرد ووٹرز سے زیادہ

سرینگر میں خواتین ووٹرز کی تعداد مرد ووٹرز سے زیادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »