• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر اپنی پارٹی کی طرف سے پارٹی لیڈر منتظر محی الدین کو وجہ بتائو نوٹس جاری

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کی طرف سے پارٹی لیڈر منتظر محی الدین کو وجہ بتائو نوٹس جاری

by امت ڈیسک
21/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر اپنی پارٹی نے پارٹی لیڈر منتظر محی الدین کو بڈگام اسمبلی حلقے پر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کو سپورٹ کرنے پر وجہ بتائو نوٹس جاری کی ہے۔
بتادیں کہ منتظر محی الدین بڈگام نشست کے لئے اپنی پارٹی کے امید وار تھے جنہوں نے بعد میں کاغذات نامزدگی واپس لئے تھے۔
منتظر محی الدین جو پارٹی کے ترجمان بھی ہیں، نے کہا کہ عمر عبداللہ کے میدان میں اترنے سے یہ سیٹ ہائی پروفائل بن گئی ہے۔
انہوں نے جمعہ کے روز میڈیا کو بتایا: ’ووٹ کو تقسیم ہونے سے بچانے کے لئے میں نے فارم واپس نکالا اگر عمر عبداللہ بڈگام میں منتخب ہوتے ہیں تو اس نشست کے لوگوں کے مسائل حل ہوسکتے ہیں جن سے یہ لوگ گذشتہ تین دہائیوں سے دوچار ہیں‘۔
منتظر محی الدین اسی روز چاڈورہ نشست میں اپنی پارٹی کی طرف سے چلائی جا رہی گھر گھر انتخابی مہم میں حصہ لے رہے تھے۔
دریں اثنا اپنی پارٹی نے منتظر محی الدین کو اپنے بیان پر 48 گھنٹوں کے اندر جواب دینے کو کہا ہے۔
پارٹی نے اپنے بیان میں کہا: ’منتظر محی الدین پارٹی قیادت کے سامنے 48 گھنٹوں کے اندر اپنے بیان کی وضاحت کرے بصورت دیگر ان کے خلاف تادیبی کارروائی انجام دی جائے گی‘۔
پارٹی صدر الطاف بخاری نے جمعہ کے روز میڈیا کو بتایا: ’ہم بڈگام نشست پر پی ڈی پی کو نہیں بلکہ آغا سید منتظر کو سپورٹ کر رہے ہیں جو ایک مذہبی پیشوا کے فرزند ہیں‘۔
واضح رہے کہ آغا منتظر بڈگام حلقے پر پی ڈی پی کے امید وار ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس صدر کھرگے آج جموں میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے

Next Post

امیت شاہ نے پونچھ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرکے کانگریس، این سی اور پی ڈی پی کو بنایا تنقید کا نشانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
امیت شاہ نے پونچھ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرکے کانگریس، این سی اور پی ڈی پی کو بنایا تنقید کا نشانہ

امیت شاہ نے پونچھ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرکے کانگریس، این سی اور پی ڈی پی کو بنایا تنقید کا نشانہ

نفرت کو نفرت سے مٹایا نہیں جا سکتا: راہل گاندھی

نفرت کو نفرت سے مٹایا نہیں جا سکتا: راہل گاندھی

جماعت اسلامی کا سوپور سیٹ پر سابق حریت لیڈر کو حمایت دینے کا اعلان

جماعت اسلامی کا سوپور سیٹ پر سابق حریت لیڈر کو حمایت دینے کا اعلان

دوسرے مرحلے میں 25.78 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان ،239اُمیدوار میدان میں

دوسرے مرحلے میں 25.78 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان ،239اُمیدوار میدان میں

بھاجپا کو محبت سے شکست دیں گے: راہل گاندھی

وزیر اعظم ’کام کی بات‘ کے بجائے ’من کی بات‘ کرتے ہیں: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »