• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

نیشنل کانفرنس نے ’بیک چینل‘ بات چیت کی افواہوں کی تردید کی

by امت ڈیسک
04/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس نے جمعہ کے روز انڈیا بلاک سے باہر کسی بھی پارٹی کے ساتھ ’بیک چینل‘ بات چیت کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بے بنیاد افواہیں ایسے لوگ پھیلا رہے ہیں جو اپنی شکست کو محسوس کر رہے ہیں۔

پارٹی کے ایک ترجمان نے بتایا: ’جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس واضح طور پر انڈیا بلاک سے باہر کسی بھی پارٹی کے ساتھ ’’بیک چینل‘‘ بات چیت کی بے بنیاد افواہوں کی تردید کرتی ہے‘۔انہوں نے کہا: ’اپنی شکست محسوس کرنے والے ایسی بی بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں‘۔

پارٹی نے لوگوں سے ایسے افواہوں پرکان نہ دھرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا: ’ہم عوام سے گذارش کرتے ہیں جنہوں سے ہم بھروسہ کیا ہے،ان جھوٹے دعوئوں کونظر اندازکریں اور ایسے افواہوں میں نہ الجھیں‘۔
یو این آئی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ عمر فاروق کو جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ کی ملی اجازت

Next Post

جموں وکشمیر:کپوارہ میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، دو جوان زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر:کپوارہ میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، دو جوان زخمی

جموں وکشمیر:کپوارہ میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، دو جوان زخمی

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

مسئلۂ کشمیر کا حل انتخابات نہیں بلکہ مذاکرات:میر واعظ

جے شنکرایس سی او سمٹ کے لیے پاکستان جائیں گے

جے شنکرایس سی او سمٹ کے لیے پاکستان جائیں گے

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو عسکریت پسند مارے گئے: فوج

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو عسکریت پسند مارے گئے: فوج

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

وادی میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »