• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ حادثہ میں 6 بہنوں کے اکلوتے بھائی کی موت

بانڈی پورہ حادثہ میں 6 بہنوں کے اکلوتے بھائی کی موت

by امت ڈیسک
03/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ، 03 نومبر: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے حاجن کے بنیاری علاقے میں اتوار کی شام ایک سڑک حادثے میں بہنوں کے درمیان اکلوتے بھائی کی موت ہو گئی۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ بنیاری شرکی میں ایک 12 سالہ شہزاد احمد ولد جاوید احمد ڈار ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔

متوفی 6 بہنوں میں اکلوتا بھائی تھا، اس کے انتقال سے پورے گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔

دریں اثنا، پولیس کی ایک پارٹی جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے تاکہ حادثے کے بارے میں تفصیلات اکٹھی کی جا سکیں اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔(کے این او )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹینٹوں کے حملوں کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کریں: عمر عبداللہ

Next Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو افراد ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو افراد ازجان

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو افراد ازجان

7 بار کے ممبر اسمبلی عبدالرحیم راتھر جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

7 بار کے ممبر اسمبلی عبدالرحیم راتھر جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

وحید الرحمان پرہ نے 370 کی منسوخی کے خلاف قرارداد کی پیش

وحید الرحمان پرہ نے 370 کی منسوخی کے خلاف قرارداد کی پیش

ایل جی منوج سنہا کا اسمبلی میں خطاب: ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ

ایل جی منوج سنہا کا اسمبلی میں خطاب: ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ

پی ڈی پی کی دفعہ370 پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

پی ڈی پی کی دفعہ370 پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »