• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو افراد ازجان

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو افراد ازجان

by امت ڈیسک
04/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 4 نومبر، ڈوڈہ ضلع کے کھیلانی نالہ کے قریب کل دیر شام ایک سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ ایک اسکارپیو کار جس کا رجسٹریشن نمبر JK21G-7500 تھا وہ کھیلانی نالہ کے قریب اپنا کنٹرول کھو بیٹھی اور کھائی میں جا گری ،اس دوران گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر ہی ازجان ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی شناخت مکیش کمار (29) اور پون کمار (24) ولد مرحوم لال چند کے طور پر ہوئی ہے، دونوں براتھا کھیلانی کے رہنے والے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ لاشوں کو طبی قانونی کارروائیوں کے لیے جی ایم سی ڈوڈا منتقل کر دیا گیا ہے۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ حادثہ میں 6 بہنوں کے اکلوتے بھائی کی موت

Next Post

7 بار کے ممبر اسمبلی عبدالرحیم راتھر جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
7 بار کے ممبر اسمبلی عبدالرحیم راتھر جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

7 بار کے ممبر اسمبلی عبدالرحیم راتھر جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

وحید الرحمان پرہ نے 370 کی منسوخی کے خلاف قرارداد کی پیش

وحید الرحمان پرہ نے 370 کی منسوخی کے خلاف قرارداد کی پیش

ایل جی منوج سنہا کا اسمبلی میں خطاب: ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ

ایل جی منوج سنہا کا اسمبلی میں خطاب: ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ

پی ڈی پی کی دفعہ370 پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

پی ڈی پی کی دفعہ370 پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

میرواعظ مولوی محمد احمد شاہ کے غائبانہ نماز جنازہ کی اجازت نہ دینا قابل افسوس: میرواعظ

میرواعظ مولوی محمد احمد شاہ کے غائبانہ نماز جنازہ کی اجازت نہ دینا قابل افسوس: میرواعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »