• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاسی :دنیا کے بلند ترین ریلوے پل پر فورسز کی سیکورٹی مشق

ریاسی :دنیا کے بلند ترین ریلوے پل پر فورسز کی سیکورٹی مشق

by امت ڈیسک
12/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ریاسی : یونین ٹیریٹری جموں کشمیر کے ضلع ریاسی میں دریائے چناب پر تعمیر دنیا کے بلند ترین ریلوے پل – چناب ریلوے پل – پر سیکورٹی فورسز نے ایک بڑے پیمانے پر کامیاب مشق کا انعقاد کیا۔ یہ مشق ڈسٹرکٹ پولیس ریاسی نے اسپیشل آپریشنز گروپ (SOG)، سی آر پی ایف 126 بٹالین، گورنمنٹ ریلوے پولیس (GRP)، ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF)، اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (SDRF)، ویلج ڈیفنس گارڈز (VDG)، سول انتظامیہ، فائر اینڈ ایمرجنسی، اور میڈیکل ٹیموں کے ساتھ مل کر کی۔

جموں کشمیر پولیس کے مطابق اس مشق کا مقصد کسی بھی غیر متوقع صورتحال میں فورسز کے فوری ردعمل اور انسداد دہشت گردی صلاحیتوں کو جانچنا تھا، تاکہ قوم دشمن عناصر کی جانب سے کسی بھی قسم کی شرانگیزی کے امکانات کو فوری طور پر ناکام بنایا جا سکے۔ پولیس نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ’’یہ مشق ریاسی میں کوڑی کے مقام پر چناب ریلوے پل پر کی گئی، جس میں مقامی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز نے بھرپور تعاون کیا۔‘‘

چناب ریلوے پل، جو ادھم پور – سرینگر – بارہ مولہ ریلوے لنک (USBRL) پروجیکٹ کا ایک حصہ ہے، انجینئرنگ کے اعتبار سے ایک شاہکار ہے اور خطے کے بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کے لئے سیکیورٹی فورسز کے بھرپور عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو کوئی نہیں روک سکتا: امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو کوئی نہیں روک سکتا: امیت شاہ

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو کوئی نہیں روک سکتا: امیت شاہ

دفعہ 370 ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکی : وزیر اعظم مودی

دفعہ 370 ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکی : وزیر اعظم مودی

بانہال میں سڑک حادثہ، ڈرائیور ازجان

بانہال میں سڑک حادثہ، ڈرائیور ازجان

کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر پر حملے کا دعویٰ، پولیس نے کی تردید

کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر پر حملے کا دعویٰ، پولیس نے کی تردید

شوپیاں جھڑپ :گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

کولگام میں جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »