• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپا کارکنوں کا جموں میں سرکار کے خلاف احتجاج

بھاجپا کارکنوں کا جموں میں سرکار کے خلاف احتجاج

by امت ڈیسک
21/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: بی جے پی کارکنوں نے جمعرات کو یہاں رکن اسمبلی وکرم رندھا وا کی قیادت میں موجودہ جموں وکشمیر سرکار کے خلاف احتجاج درج کیا۔احتجاجی ‘جموں کے ساتھ بھید بھائو نہیں چلے گا نہیں چلے گا’ کے نعرے لگا رہے تھے۔

اس موقع پر موصوف رکن اسمبلی نے میڈیا کو بتایا: ‘عمر عبداللہ کی نیت میں کھوٹ میں ہے یہ اسمبلی میں منظور کئے جانے والے اس بے بنیاد قرار داد سے معلوم ہوا تھا کہ وہ کشمیر سے مخصوص سیاست کرنا چاہتے ہیں’۔

انہوں نے کہا: ‘پبلک سروس کمیشن کو بارہ نومبر کو لیکچررز پوسٹوں کی سفارش کی گئی اور ان 575 پوسٹوں میں سے ایک بھی پوسٹ ہندی کا نہیں ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ان میں پنجابی کی صرف ایک پوسٹ جبکہ ڈوگری کی تین پوسٹس ہیں’۔

رکن اسمبلی نے مطالبہ کیا کہ ہندی کے لئے دو سو جبکہ پنجابی اور ڈوگری کے لئے بیس بیس پوسٹ ہونے چاہئے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی جموں کے ساتھ بھید بھائو کیا جائے گا ہم سڑکوں پر آئیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر: خشک موسم کے بیچ سردیوں کا زور جاری، پہلگام سرد ترین مقام

Next Post

یاسین ملک کیس: سپریم کورٹ نے دیا اجمل قصاب کے منصفانہ ٹرائل کا حوالہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: سپریم کورٹ نے دیا اجمل قصاب کے منصفانہ ٹرائل کا حوالہ

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

اڈانی گروپ پر رشوت کے الزامات، امریکی بیان- ’ہندوستان-امریکہ تعلقات مضبوط بنیاد پر قائم‘

اڈانی گروپ پر رشوت کے الزامات، امریکی بیان- ’ہندوستان-امریکہ تعلقات مضبوط بنیاد پر قائم‘

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

سردی کی شدت: سرینگر میں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ،شبانہ درجہ حرارت منفی1.2ڈگری سیلسیس درج

کشمیر میں مہمان پرندوں کی آمد شروع، امسال گریٹ بیٹرن بھی مہاجر پرندوں میں شامل

کشمیر میں مہمان پرندوں کی آمد شروع، امسال گریٹ بیٹرن بھی مہاجر پرندوں میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »