• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کے مسئلے کو انسانی بحران قرار دیا

by امت ڈیسک
10/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کے مسئلے کو ایک انسانی بحران قرار دیا ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ ان کی حیثیت کے بارے میں واضح پالیسی اختیار کرے۔ اس معاملے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "اگر انہیں واپس بھیجا جا سکتا ہے تو ایسا کریں۔ لیکن اگر یہ ممکن نہیں ہے تو ہم انہیں بھوک اور سردی سے مرنے کے لیے نہیں چھوڑ سکتے۔”

میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے زور دے کر کہا کہ جب تک یہ مہاجرین بھارت میں ہیں۔ یہ قوم و ملک کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کے ساتھ بہتر انسانی سلوک کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ "ہم نے انہیں یہاں مدعو نہیں کیا تھا۔ اگر مرکزی حکومت نے اپنی پالیسی تبدیل کر لی ہے، تو وہ انہیں جہاں مناسب سمجھیں وہاں منتقل کر دیں، لیکن ان کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک نہیں کیا جا سکتا”۔

انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ اس مسئلے کو سیاست کے بجائے انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے دیکھیں۔ انہوں نے مزید زور دیا کہ ہندوستان کو ایک بھرپور روایات اور ذمہ داریوں کے حامل ملک کے طور پر اپنی اقدار کے مطابق پناہ گزینوں کا مناسب خیال رکھنا چاہیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنبھل شاہی جامع مسجد معاملہ: کورٹ کمشنر نے سروے رپورٹ جمع کرانے کے لیے 15 دن کا وقت مانگا

Next Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

سری نگر میں ایم ایل اے ہوسٹل میں آگ، دو کوراٹروں کو پہنچا نقصان

سری نگر میں ایم ایل اے ہوسٹل میں آگ، دو کوراٹروں کو پہنچا نقصان

اننت ناگ میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

اننت ناگ میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے کشتواڑ سیکٹر کا دورہ کیا، تازہ سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے کشتواڑ سیکٹر کا دورہ کیا، تازہ سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

الہ آباد ہائیکورٹ کے جج کا متنازعہ بیان، سپریم کورٹ نے تفصیلی معلومات طلب کرلی

الہ آباد ہائیکورٹ کے جج کا متنازعہ بیان، سپریم کورٹ نے تفصیلی معلومات طلب کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »