• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

by امت ڈیسک
10/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر ہوا ہے اور اس دوران سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران خشک اور سرد موسمی حالات جاری رہ سکتے ہیں۔

اس دوران سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی5.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی3.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وسطی کشمیر میں واقع سیاحتی مقام سونہ مرگ وادی کا سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

جنوبی کشمیر کا ضلع شوپیاں وادی کا دوسرا ترین مقام رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ سیاحتی مقام پہلگام تیسرے درجے پر رہا ہےجہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی8.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور کولگام اضلاع میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی8.3 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی 5.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی5.1 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

وسطی کشمیر کے بڈگام اور اننت ناگ اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی6.4 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی7.9 ڈگری سیبنٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی13.2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی12.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

ادھر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کافی نیچے درج ہونے سے جہاں آبی ذخائر منجمد ہوئے ہیں وہیں شہر و دیہات میں گھروں میں نصب پانی کے نل بھی جم گئے ہیں جس سے لوگوں کو صبح کے وقت پانی کی قلت سے دوچار ہونا پڑا۔

اطلاعات کے مطابق شہرہ آفاق جھیل ڈل کے اندرونی حصے بھی جم گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں 18 دسمبر تک موسم میں کسی بڑے پیمانے کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وادی میں 11 دسمبر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ 12 دسمبر کو مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری متوقع ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں وادی میں 13 دسمبر سے 18 دسمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے۔محکمے کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران خشک اور سرد موسمی حالات جاری رہ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اہم گزرگاہوں اور اونچی جگہوں کی سڑکوں پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے اور برفانی حالات کے پیش نظر، سیاحوں/ مسافروں کو انتظامیہ کی طرف سے جاری ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کے مسئلے کو انسانی بحران قرار دیا

Next Post

سری نگر میں ایم ایل اے ہوسٹل میں آگ، دو کوراٹروں کو پہنچا نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سری نگر میں ایم ایل اے ہوسٹل میں آگ، دو کوراٹروں کو پہنچا نقصان

سری نگر میں ایم ایل اے ہوسٹل میں آگ، دو کوراٹروں کو پہنچا نقصان

اننت ناگ میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

اننت ناگ میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے کشتواڑ سیکٹر کا دورہ کیا، تازہ سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے کشتواڑ سیکٹر کا دورہ کیا، تازہ سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

الہ آباد ہائیکورٹ کے جج کا متنازعہ بیان، سپریم کورٹ نے تفصیلی معلومات طلب کرلی

الہ آباد ہائیکورٹ کے جج کا متنازعہ بیان، سپریم کورٹ نے تفصیلی معلومات طلب کرلی

اسمبلی کی قرارداد میں دفعہ370کا ذکر نہیں: طارق قرہ

روہنگیائیوں کو بجلی اورپانی بند کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی: طاریق قرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »