• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں ایم ایل اے ہوسٹل میں آگ، دو کوراٹروں کو پہنچا نقصان

سری نگر میں ایم ایل اے ہوسٹل میں آگ، دو کوراٹروں کو پہنچا نقصان

by امت ڈیسک
10/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سری نگر کے مولانا آزاد روڈ پر واقع ایم ایل اے ہوسٹل میں منگل کی صبح آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو کوارٹروں کو نقصان پہنچا۔

محکمہ فائر اینڈ ٹنڈرس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایم ایل اے ہوسٹل کی پہلی منزل میں منگل کی صبح 11 بجکر 50 منٹوں پر آگ نمودار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹندرس آگ کو قابو کرنے کی کوششوں میں جٹ گئے اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں دو کوارٹروں کو نقصان پہنچا۔آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

اننت ناگ میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

اننت ناگ میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے کشتواڑ سیکٹر کا دورہ کیا، تازہ سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے کشتواڑ سیکٹر کا دورہ کیا، تازہ سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

الہ آباد ہائیکورٹ کے جج کا متنازعہ بیان، سپریم کورٹ نے تفصیلی معلومات طلب کرلی

الہ آباد ہائیکورٹ کے جج کا متنازعہ بیان، سپریم کورٹ نے تفصیلی معلومات طلب کرلی

اسمبلی کی قرارداد میں دفعہ370کا ذکر نہیں: طارق قرہ

روہنگیائیوں کو بجلی اورپانی بند کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی: طاریق قرہ

ریزرویشن معاملہ :جموں وکشمیر سرکار نے کابینہ کی تین رکنی سب کمیٹی تشکیل دی

ریزرویشن معاملہ :جموں وکشمیر سرکار نے کابینہ کی تین رکنی سب کمیٹی تشکیل دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »