• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، دو افراد گرفتار:پولیس

راجوری میں منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، دو افراد گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
16/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: ایک اہم پیش رفت میں سیکورٹی فورسز نے پیر کو جموں کے راجوری ضلع میں واقع نوشہرہ کے ایک سرحدی گاؤں میں منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

منشیات کی اسمگلنگ کے بارے میں خفیہ جانکاری کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور فوج کے اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں ایک خفیہ آپریشن شروع کیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ تلاشی مہم کے دوران دو افراد کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے 5.5 کلو گرام مشتبہ منشیات برآمد کی گئی۔

گرفتار کیے گئے ملزمین کی شناخت سباش چندر (36) ولد پشوری لال ساکن کنیٹی گاؤں اور ساجن کمار (25) ولد اوم پرکاش ساکن شیر گاؤں کے طور پر کی گئی ہے۔

ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ "یہ آپریشن سرحد پار سے منشیات کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے ہمارے عزم کو اجاگر کرتا ہے، جو خطے کی حفاظت اور سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔”

اس واقعے کے سلسلے میں ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء کے منبع اور منزل کا پتہ لگانے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔ اسی طرح کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے سیکورٹی فورسز نے سرحد پر اپنی چوکسی بڑھا دی ہے۔

اس موقعے پر پولیس ترجمان نے کہا کہ یہ آپریشن خطے میں منشیات کی اسمگلنگ کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مسلسل کوششوں کی نشاندہی کرتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج بر قرار، زوجیلا پر شبانہ درجہ حرارت منفی 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Next Post

شوپیاں میں تین منشیات فروش گرفتار381 گرام ہیروئن اور 1.880کلو گرام چرس برآمد :پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
شوپیاں میں تین منشیات فروش گرفتار381 گرام ہیروئن اور 1.880کلو گرام چرس برآمد :پولیس

شوپیاں میں تین منشیات فروش گرفتار381 گرام ہیروئن اور 1.880کلو گرام چرس برآمد :پولیس

پرینکا گاندھی نے کی فلسطین کی حمایت، ‘فلسطین’ لکھا ہوا بیگ لے کر پارلیمنٹ پہنچیں

پرینکا گاندھی نے کی فلسطین کی حمایت، ‘فلسطین’ لکھا ہوا بیگ لے کر پارلیمنٹ پہنچیں

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

سپریم کورٹ نے عرضی پر پوچھا سوال، مسجد میں 'جے شری رام' کے نعرے لگانا جرم کیسے ہے؟

اویسی نے پارلیمنٹ میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات کے تحفظ کا مطالبہ کیا

اویسی نے پارلیمنٹ میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات کے تحفظ کا مطالبہ کیا

شہید نواسی کو ’ روح کی روح’ کہنے کے انداز سے وائرل ہونے والے نانا اسرائیلی حملے میں شہید

شہید نواسی کو ’ روح کی روح’ کہنے کے انداز سے وائرل ہونے والے نانا اسرائیلی حملے میں شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »